پاکستان زندہ باد ،، الفاظ کی جادو نگری !
پاکستان زندہ باد ،، الفاظ کی جادو نگری ! اسلام زندہ باد ———— پاکستان پائندہ باد تالاب جب سوکھتے ھیں تو چھوٹے چھوٹے جوھڑوں میں تبدیل ھو جاتے ھیں،، تعداد زیادہ ھو جاتی ھے ایک تالاب کے دس جوھڑ بن جاتے ھیں مگر سڑاند بڑھ جاتی ھے اور پانی کی گہرائی بھی کم ھو جاتی … Read more
awlad k Haqooq- By Qari Hanif Dar,18/4/2020
اللہ پاک نے وقت دیا ہے تو اپنے اھل خانہ کے بارے میں اپنے روئیوں کا جائزہ لے کر اپنی کوتاہیوں کا ازالہ کیجئے اور لاک ڈاؤن کو تربیت گاہ میں تبدیل کر دیجئے ـ Source
کیا کوئی انسان شر سے بچنا چاہے تو بچ سکتا ہے یا تقدیر اس کو شر پر مجبور کر دیتی ہے؟
سوال ! کیا کوئی انسان شر سے بچنا چاہے تو بچ سکتا ہے یا تقدیر اس کو شر پر مجبور کر دیتی ہے؟ الجواب ! منصور نذیر اگر کوئی شخص شر سے نہ بچ سکے یعنی شر سے بچنا اس کے بس میں نہ ہوتا تو انبیائے کرام کی بعثت کا سارا سلسلہ ہی عبث … Read more
قضاء نمازیں
فوت شدہ نماز کی قضا ہے، مگر قتل کی گئ نمازوں کی کوئی قضا نہیں ، بس توبہ ہی کافی ہے ـ تفصیل پہلے کمنٹ میں ـ فوت شدہ نماز کی قضا ہے، مگر قتل کی گئ نمازوں کی کوئی قضا نہیں ، بس توبہ ہی کافی ہے ـ جو نماز جان بوجھ کر چھوڑ … Read more
bani Israel aur hum-By qari Mohammad Hanif Dar,21/6/2013
بنی اسرائیل کی تاریخ میں اپنے حال کی کہانی ، قران کی زبانی ! Source
عورت اور کورونا
ہماری فقہ میں عورت کورونا سے زیادہ خطرناک بیماری ہے،انہی پرھیز گاروں نے مرد کے ایمان کو عورت کے فتنے سے بچانے کے لئے عورت کا قیامت تک مسجد جانا بند کر رکھا ہے،جن کے خود گھر میں نماز پڑھنے سے اسلام کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ یہ نہیں سوچتے کہ بازاروں میں بھی … Read more
ترغیب و ترہیب کی روایات۔۔ تبصرہ قاری محمد حنیف دار
ترغیب و ترہیب کی روایات ترغیب و ترہیب والی روایات صرف ترغیب و ترہیب تک محدود ہوتی ہیں. انہیں فقہی دائرے میں لا کر حکم شرعی بیان کرنا درست نہیں ہوتا. مثلاً بخاری کی حدیث ہے من ترک الصلاۃ متعمدا فقد کفر جب اس حدیث کو ترک صلاۃ کی شناعت کے طور پر بیان کیا … Read more
Islam- By Qari Hanif Dar,13/11/2015
دین تو آدم علیہ السلام کے زمانے سے ھی الاسلام ھے ،جس نے بھی نئ پارٹی بنانے کی کوشش کی اللہ پاک نے نیا رسول بھیج کر اسلام کو ھی Restore کیا ،، سابقہ مسلمانوں نے جب نئ پارٹی ،یہودیت یا نصرانیت چھوڑ کر دوبارہ اسلام کو جائن کیا تو اللہ نے ان کو دھرا … Read more
استخارہ اور مشورہ !
اللہ پاک نے رسول اللہ ﷺ کو صاحب وحی ھوتے ھوئے بھی مشورے کا حکم دیا حالانکہ جن کا دل سوتے میں بھی اللہ پاک کے ساتھ ہاٹ لائن پہ جڑا ھو اور جبرائیل جن کا مشیر ھو ان کو کسی اور سے مشورہ کرنے کی بھلا کیا ضرورت مگر چونکہ دین کے مناسک اور … Read more