Islam- By Qari Hanif Dar,13/11/2015



دین تو آدم علیہ السلام کے زمانے سے ھی الاسلام ھے ،جس نے بھی نئ پارٹی بنانے کی کوشش کی اللہ پاک نے نیا رسول بھیج کر اسلام کو ھی Restore کیا ،، سابقہ مسلمانوں نے جب نئ پارٹی ،یہودیت یا نصرانیت چھوڑ کر دوبارہ اسلام کو جائن کیا تو اللہ نے ان کو دھرا اجر دیا

Source