کس دھوم سے اٹھا تھا جنازہ بہار کا ،،

ایسا نہیں ھوتا کہ بندہ گاجریں کھائے اور رنگا رنگ کی کھائے اور بے تحاشہ کھائے اور اس کے پیٹ میں درد نہ ھو ! ھندو ازم رنگ برنگے مذاھب نگلتا تو رھا مگر خود اس کا حال بھی برا ھوتا جا رھا تھا،، صاف ستھرے عقائد یونانی اور ایرانی فلسفوں کی ملاوٹ سے چوں … Read more

تقدس کا المیہ

ارسطو کی شخصیت کے رعب داب کا یہ عالم تھا کہ اس کے قول کے بعد لوگ کسی اور چیز کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتے تھے اگرچہ وہ ان کے سامنے پڑی ہو۔ ارسطو کا کہنا یہ تھا کہ عورت کے دانت مرد سے کم ہوتے ہیں۔ ہر گھر میں عورتیں ماں ، … Read more

ماسٹرز آر مونسٹرز

ماسٹرز آر مونسٹرز کا مطلب ہی یہ ہے کہ بڑی بڑی شخصیات ہی دین میں تبدیلیاں کرتی اور نئے نئے رستے نکالتی ہیں اور انہی سے خبردار رہنے کی ضرورت ہوتی ہے اللہ کی کتاب اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلے میں کوئی بھی بڑا نہیں،ان پر گہری اور کڑی نظر … Read more

Samaji buraiyan|Silly Mistakes|Qari Hanif dar

social values should be honored, because our silly mistakes generates hatter within Society subscribe to my channel for watching more motivational islamic lectures #Hanifdar#sillymistakes#islamiclectures Source

عذاب قبر؟

جوتیوں کی سرسراہٹ سننے والی روایت کی سند صحیح مگر متن عیب دار ہے اور اس کا عیب یہ ہے کہ یہ قرآن کے خلاف ہے اگرچہ بخاری نے روایت کی ہے۔ امام شامی [إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ الَّذِينَ يَسْمَعُونَ ۘ وَالْمَوْتَىٰ يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ (36،الانعام] درحقیقت جواب تو وہ دیتے ہیں جو سنتے ہیں۔جبکہ … Read more

موبائل اور مصحف کے قران میں کیا فرق ہے؟

موبائل اور مصحف کے قران میں کیا فرق ہے؟ سوائے اس کے کہ موبائل پر ایک ہاتھ سے پکڑ کر پڑھا جا سکتا ہے، جبکہ مصحف کو کھولنے کے لئے دونوں ہاتھ درکار ہیں۔ مصحف کو تیل والے ہاتھ لگتے ہیں مگر موبائل اس سے محفوظ رہتا ہے کیونکہ صاف ہو جاتا ہے۔ مصحف کے … Read more