Sense Of Achievement

اللہ پاک نے انسان کو بنایا ھے اور وہ ھی اس سے سب سے زیادہ واقف ھے، اس انسان کی خوبیوں ،خامیوں اور کمزوریوں سے وہ سب سے زیادہ واقف ھے، اللہ پاک نے اپنے دین میں مختلف احکامات کو انسان کی ان تمام صلاحیتوں کو سامنے رکھ کر صادر فرمایا ھے اور اُن کی … Read more

قربانی کے بکرے

ان طالبان کی قیادت انڈیا اور دیگر پاکستان دشمن ممالک اور ایجنسیوں سے پیسے لیتی ھے ، فی بندہ قیمت وصول کرتی ھے کہ اس حملے میں ھمارے 5 آدمی لگیں گے ھمیں اتنا پیسہ چاھئے ،، اور ایڈوانس وصول کر کے وہ بندے قربان کیئے جاتے ھیں ،، مرنے والے اسے جہاد ھی سمجھ … Read more

ھمارا الیکٹرونک میڈیا سیکورٹی رسک ھے

دنیا کے جدید ترین اور ترقی یافتہ ممالک میں بھی ایسا تصور تک نہیں کیا جا سکتا کہ ٹی وی چینل پر ٹروپس کی تعداد اور لوکیشن دکھائی جائے یا بتائی جائے ، ھائی ویلیو ٹارگٹ کی لوکیشن بتانا کہ فلاں قیدی فلاں جیل میں ھے ، وھاں اتنی تعداد میں گارڈ لگی ھے ، … Read more

کچـھ نہیں ملتا

کسی کی آنکھ سے سپنے چُرا کر کچھ نہیں ملتا ! منــڈیروں سے چـراغـوں کو بجھا کر کچھ نہیں ملتا ! نہیں ملتا سکـوں ان کو کبھی پردیس جا کر بھی ! جنہـیں اپنے وطن سے دل لگا کـر کچھ نہیں ملتا ! اُسے کہہ دو کہ پلکوں پر نہ ٹانکے خواب کی جھالر ! … Read more

چھڑوں کی دنیا

والدین کے ساتھ پوری فیملی کی ھجرت نے ھمیں چھڑوں کی لائف سے محروم ھی رکھا ، مگر ایک دفعہ اتفاقاً ھمیں بھی یہ سعادت نصیب ھو گئ جب چھوٹے بھائی کے ساتھ ھمارا جھگڑا ھو گیا ، وجہ تنازعہ ھمارا ضرورت سے زیادہ مذھبی ھونا تھا ، ھم اکثر گھر والوں کو تنگ ھی … Read more

کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں ؟

میں بڑے یقین سے یہ بات کہتا ھوں کہ جب مسلک کی پٹی آنکھوں پر بندھی ھو تو ایمان باللہ ھی نہیں ایمان بالرسالت بھی خطرے میں ھوتا ھے ! یہ ایک دو چار بار نہیں میں نے 100 میں سے 99 کیسوں میں یہ دیکھا ھے کہ یہ لوگ قرآن و حدیث اور اللہ … Read more

پشاور کا زلزلہ

واقعہ پشاور نے بڑے بڑوں کے ایمان کو زلزلے کے جھٹکے کی طرح ھلا کر رکھ دیا ھے ! 1- کیا اللہ نے ان بچوں کا نصیب یہ لکھا تھا ؟ 2- کیا اللہ پاک ان قاتلوں کو روک نہین سکتا تھا ؟ 3- کیا 99 ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے کو احساس نہیں … Read more

نائیجیریا میں بوکو حرامزادوں کا ایک گاؤں پر حملہ 32 افرد کو قتل کر کے 100 سے زیادہ خواتین کو اور بچیوں کو اٹھا کر لے گئے – تعلیم حرام ھے مگر اس طرح لوگوں کی بچیاں اٹھا کر Sale کرنا عین اسلام ھے ،، 30 ڈالرز سے شروع ھونے والی بولی کافی اوپر تک … Read more

ھمارے پاس دوست کو کہنے کے لئے تو بہت کچھ ھوتا ھے ، مگر اللہ سے کہنے کے لئے کچھ نہیں ! ھم کتنی بے چینی سے اپنے دوست سے ملاقات کا اتنظار کرتے ھیں کہ اس سے کچھ سیکرٹ شئیر کریں ،،مگر اللہ پانچ وقت بلاتا بھی ھے تو ٹانگیں گھسیٹتے ھوئے جہنم کے … Read more

اندر کی باتیں

پاک فوج افغان بارڈر کراس کرنے کو تیار ، ایساف سمیت سب کو ایکش پلان دے دیا یا تو خود ان کو پکڑو مارو مگر لاشیں ھمارے حوالے کرو ،، ورنہ ھم آرھے ھیں ،، بہت ھو گیا !! پشاور واقعے میں 134 بچوں سمیت 144 افراد کی شہادت اور ایک فوجی افسر کی بیوی … Read more