نا آسودہ نسلیں ۔
جن بچوں کو پانچ سات سال کی عمر میں والدین مدرسے والوں کے حوالے کر کےبھول جاتے ہیں گویا جنت کے لئے شیئر خرید لئے ہیں،ان بچوں کا بچپن نا آسودہ رہتا ہے، جب یہ عالم بن کر نکلتے ہیں تو دوسرے بچوں کو کھیلتے کودتے،ناچتے گاتے دیکھتے ہیں تو ان کو آگ لگ جاتی … Read more