میں بہت سارے لوگوں سے ملا ھوں میدان کی کشمیری قیادت سے بھی اور سیاسی قیادت سے بھی ،مگر میں بلا مبالغہ کہہ سکتا ھوں کہ میں نے اپنی پوری زندگی میں الیف الدین ترابی مرحوم جیسا committed انسان نہیں دیکھا ،خاص طور پر ایکسیڈنٹ میں ٹانگ ٹوٹ جانے کے بعد جب کہ ان کی … Read more
الیف الدین ترابی مرحوم اور محاسبہ
میں اسلام آباد میں الیف الدین ترابی صاحب کے گھر بیٹھا ھوا تھا کہ ڈرائیور آیا ،،، اسے کسی کام سے بھیجا گیا تھا ،، پیٹرول کا میٹر چیک کیا گیا ،، 9 کلومیٹر متعلقہ روٹ سے زیادہ نکل رھے تھے، ترابی صاحب نے پوچھا کہ جس جگہ آپ کو بھیجا گیا تھا وھاں تک … Read more
غالباً 1977 میں فلم ” کنوار باپ ” کا ایک کلپ دیکھا تھا ، جس میں محمود اپنے مندر سے اٹھا کر پالے گئے لے پالک بیٹے کو کہ جس سے وہ بہت محبت کرتا تھا ،ظاھر ھے یہ محبت خون کی تو تھی نہیں ، یہ ترس اور پالنے کی محبت تھی ،، پالنے … Read more
رائج الوقت قانونی اور مسلمانی طریقے
گوجرخان کچہری جانا ھوا ، عرصہ 20 سال پہلے کی بات ھے ،، ایک اٹارنی اٹیسٹ کرانی تھی ،، اٹارنی دینے والا اسلام آباد کمپلیکس اسپتال میں تھا ، گینگرین ھو چکی تھی اور ایک ٹانگ چار آپریشن میں کٹ چکی تھی ،، جبکہ اب اسے Hip joint سے نکالنا تھا ، ان کی ابوظہبی … Read more
زلف رُخ سے ہٹا کے بات کرو ! رات کو دن بنا کے بات کرو ! میکدے کے چراغ مدھم ہیں ! تم ذرا آنکھیں اٹھا کے بات کرو ! پھول کچھ چاہئیں حضور ہمیں ! تم ذرا مسکرا کے بات کرو ! یہ بھی اندازِ گفتگو ھے کوئی ؟ جب کرو دل دکھا کے … Read more
Mission Impossible !
إنا عرضنا الأمانة على السماوات والأرض والجبال فأبين أن يحملنها وأشفقن منها وحملها الإنسان إنه كان ظلوما جهولا ( الاحزاب 72 ) ھم نے پیش کی امانت آسمانوں پہ اور زمین پہ اور پہاڑوں پہ – تو انہوں نے اس کا بار اٹھانے سے انکار کر دیا ، اور اس ذمہ داری کے عواقب سے … Read more
کون کہتا ھے اپنے کام نہیں آتے ؟
جوں جوں گنجائش کم ھوتی ھے ، نئے ساتھیوں کا اصرار بڑھتا ھے تو اپنے گاؤں کے سو سوا سو دوستوں میں سے ایک کو ان فرینڈ کر کے ایک دوست کی جگہ بنا لیتا ھوں ،، مشکل وقت میں اپنے سالے کا نام ٹائپ کر کے میوچل فرینڈز میں سے ،آنکھیں بند کر کے … Read more
میں اور میری وال – اور ھم دونوں کا حال
میری وال پہ اھل حدیث بھی ھیں ! میری وال پہ حنفی دیوبندی بھی ھیں ! میری وال پہ حنفی بریلوی عرف اھل سنت والجماعت بھی ھیں ! میری وال پہ شیعہ عوام ھی نہیں شیعہ علماء بھی ھیں ! شیعوں میں سے اثنا عشری بھی ھیں اور زیدی بھی ھیں ! میری وال پہ … Read more
عقل کے دشمن
باجوڑ والے بچے پشاور کے بچوں نے مارے تھے ؟ Muhammad Adeel تف ھے آپ لوگوں کی سوچ پر ،، ولا تزر وازرۃ وزر اخری ،، دوسری بات حکومت مار رھی ھے ریاست کی رٹ کے نام پر جس سے ریاست بدنام ھوتی ھے اور تم لوگ مارتے ھو اسلام کے نام پر جس سے … Read more
میرے کزن کا پچھلے ھفتے انتقال ھو گیا ھے ، اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے نہایت سیدھے سادے آدمی تھے ، شارجہ میں تقریباً 43 سال گزار دیئے ،، انہوں نے ایک دفعہ اپنے بیٹے کو میرے پاس بھیجا کہ چاچو کے پاس قرآن پڑھو ،، ظہور 10 سال کا بچہ تھا 23 سال … Read more