میلاد

یہ عید جو مناتے ھیں ان سے کنفرم کریں کہ کس دلیل سے کرتے ھیں ،، ھمارے زمانے میں ھماری دادی جان بارہ وفات کا ختم کرایا کرتی تھیں ،، وھی بارہ وفات اب میلاد کہلاتی ھے ، اور تین منزلہ کیک بنتے ھیں ڈھائی لاکھ کا کیک ، دو لاکھ کا کیک ،، اور … Read more

دوسری قومیں بھی تنخواہ اسی شمسی سال اور مہینوں کی تاریخ کے حساب سے لیتے ھیں اور آپ بھی ،، کیا یہ مشابہت نہیں ھے ؟ یہودی بھی سورج کے ساتھ روزہ کھولتے ھیں اور عیسائی بھی ،،اور آپ بھی سورج کے غروب ھونے پہ روزہ کھولتے ھیں کیا یہ مشابہت نہیں ؟ ،،یہود و … Read more

بدعت کا دردِ سر

بدعت اس کام کو کہتے ھیں جسے آپ ثواب یا اجر کی نیت سے کرتے ھیں ! بات اگر ثواب کی ھے تو پھر اس عمل کو کتاب و سنت سے ثابت کرنا ھو گا ! جو کام آپ ثواب کی نیت سے نہیں کرتے بلکہ سوشل ویلیوز کی بنیاد پر کرتے ھیں ان کا … Read more

The Path to Water (الشریعہ (

Islam Admits of no separation between Religion and Life ,it also can,t stay away from the affairs of the State and the rules of Business,according to our faith, Hazrat Muhammad peace be upon him is the last among a long list of Prophets including Prophet Moses p,b,u,h ,and Prophet Jesus,p,b,u,h,,All the Prophets received Exactly the … Read more

سافٹ ٹارگٹ ،،، نئ نسل

پلاٹ جب خالی ھوتا ھے تو اس کی قیمت زیادہ ھوتی ھے چونکہ اس کا ھر آپشن اوپن اور دستیاب ھوتا ھے ،، اس پہ گھر ،مسجد ،ھوٹیل موٹیل ،فیکٹری کچھ بھی بنایا جا سکتا ھے لہذا زندگی کی ھر فیلڈ کا آدمی اس پلاٹ کے پیچھے ھوتا ھے اور اس کی ویلیو زیادہ ھوتی … Read more

السلام علیکم!!!

تاخیر سے گروپ میں حاضر ہونے پر معذرت اپنی ایک پرانی تحریر پیشِ خدمت ہے (اخلاق اور مکارمِ اخلاق) ارشادِ ربانی ہے وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ۔ ﴿القلم ٤﴾ اور آپ بلند ترین اخلاق کے درجہ پر ہیں۔ جبکہ ایک حدیث مبارکہ میں آپ (ص) نے اخلاقی اقدار کی تکمیل کو ہی وجہِ بعثت قرار دیا … Read more

بات سوال اور جواب کی نہیں

سوال کرنے والے سوال کرتے ھیں اور کرنے چاھئیں ،، مگر یاد رکھئے یہی سوال آپ کو ایکسپوز کر دیتے ھیں کہ آپ کا مائنڈ سیٹ کیا ھے اور اپروچ کیا ھے ،، جب تک گاھک بولتا نہیں دکان پہ کھڑا رہ سکتا ھے مگر جب اس کے سوال کے جواب میں اسے بتا دیا … Read more

سمجھ سمجھنا سمجھ کے سمجھو ، سمجھ سمجھنا بھی اک سمجھ ھے ! سمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھے ، میری سمجھ میں وہ نا سمجھ ھے ! گاڑی میں جو اے سی ھوتا ھے ،اس کی الگ پُلی یا لیور ھوتا ھے ! وہ لوھے کا ھوتا ھے اور مرکزی انجن کے لیور … Read more

نبئ کریمﷺ میں نورانیت بھی تھی اور بشریت بھی تھی ،،

وحی کے نزول کے وقت آپ ﷺ کی نوارنیت غالب آ جاتی تھی جو جبریل سے جڑتی اور وحی کو اخذ کرتی تھی بلکہ جبریل بھی لائن مین تھے نبی میں نورانیت کو Activate کرتے تھے پھر رابظہ خالقِ کائنات سے ھو جاتا تھا ،، نارمل ھو کر آپ وہ وحی محفوظ کروا دیتے تھے … Read more

شباب ختم ھوا ، اک عذاب ختم ھوا

ڈاکٹر عقیل برنی صاحب ابوظہبی کی حد تک دانتوں کے ماھرین میں سرِ فہرست ھیں ، ان سے اپوائنٹ منٹ ملنا بڑی بات ھے ،، میرے دوست ھیں ،، اور میرے دانتوں کے فیملی ڈاکٹر ،میرے جبڑے کے سائز ان کے پاس رکھے ھوئے ھیں اور دانتوں کی ھسٹری بھی کہ کب کس دانت کے … Read more