دوسری قومیں بھی تنخواہ اسی شمسی سال اور مہینوں کی تاریخ کے حساب سے لیتے ھیں اور آپ بھی ،، کیا یہ
مشابہت نہیں ھے ؟ یہودی بھی سورج کے ساتھ روزہ کھولتے ھیں اور عیسائی بھی ،،اور آپ بھی سورج کے غروب ھونے پہ روزہ کھولتے ھیں کیا یہ مشابہت نہیں ؟ ،،یہود و نصاری کے بچوں کی تاریخ پیدائش بھی عیسوی تاریخ کے ساتھ رجسٹرڈ ھے اور مسلمانوں کی بھی جنوری فروری مارچ کے ساتھ لکھائ جاتی ھے کیا یہ مشابہت نہیں ؟ کمنٹ کرنے والے ذرا اپنے اپنے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ چیک کر کے بتائیں کہ کہاں محرم صفر ربیع الاول لکھا ھے ؟
خواہ مخواہ ھر بات کو بدعت اور مشابہت کا تڑکا لگا دیا جاتا ھے