اب تو خواہش ہے کے یہ زخم بھی کھا کر دیکھیں! لمـــحہ بھــر کــو ہی سہـی اُس کو بھلا کر دیکھیں! شہـــر میں جشـــن شب قـــدر کــی ســاعت آئــی! آج ہم بھـــی تــیرے مــلنے کی دعـــا کـــر دیکـــھیں! آندھــیوں سے جو الجھنے کی کســک رکھتے ہیں! اک دیا تیــز ھــــوا مــیں بھــــی جـــلا کـــر دیکھـــــیں! … Read more

اقوالِ زرین

کم ظرف عورت میت والے گھر بھی زیور دکھانے جاتی ھے افسوس تو اک بہانہ ھوتا ھے ،، ھم لوگ ھر موقعے کو اپنے اپنے مسلک کی قوت کا اظہار کرنے کے لئے استعمال کرتے ھیں ، وہ محرم ھو یا ربیع الاول ، خاکے ھوں یا جنید جمشید مد ظلہ العالی ،،، سب کے … Read more

حق اور ھماری کور چشمی

تمنا عمادی نے قرآن کے مخالف احادیث پر تبصرہ کیا ھے ،، ورنہ احادیث کے حوالے تو وہ خود دیتے ھیں ،، قرآن کے خلاف کوئی حدیث قوی نہیں ھے چاھے وہ صحاح کے گھر پیدا ھوئی ھو اور ان الظن لا یغنی من الحقِ شیئاً،، ظنی چیز کبھی بھی یقینی کے پائے کی نہیں … Read more

وجوب عرض الحديث على القرآن

بسم الله الرحمن الرحيم اللهم صلي على محمد وال محمد الائمة والمهديين وسلم تسليما میرے بعد حدیثیں کثرت کے ساتھ روایت کی جائیں گی ،، جب کوئی حدیث میری طرف منسوب کی جائے تو اسے اللہ کی کتاب پر پیش کرو ،، جو اس کتاب کے موافق ھو اسے قبول کرو اور جو اس کے … Read more

حلال چیزوں میں سب سے ناپسیندیدہ چیز طلاق ھے والی حدیث ھر طریق سے ضعیف ھے ،، اللہ پاک بڑی حکمت کے ساتھ حلال اور حرام ٹھہراتے ھیں ، جس عورت کو طلاق کے لئے در در دھکے کھانے پڑتے ھیں ، شوھر نہ بساتا ھے اور نہ طلاق دیتا ھے اس سے پوچھیں ،، … Read more

ایک مجلس کی تین طلاقوں کاشرعی حکم کتاب وسنت کی روشنی میں ابوالحسن علوی طلاق دینے کا صحیح طریق کار: شریعت اسلامیہ میں طلاق دینے کا صحیح شرعی طریقہ کار یہ ہے کہ 1۔ بیوی کو ایک وقت میں ایک ہی طلاق دی جائے۔ 2۔ اور یہ طلاق بھی حالت طہر میں ہو۔ 2۔ اور … Read more

مجرموں کی نفسیات

نظامی صاحب اور کتاب کے مصنف کا زور اس بات پر ھے کہ جب اللہ پاک بنی اسماعیل یعنی مکے والوں کے اس عذر کو قبول کرتا ھے کہ وہ کتابیں جو پہلی دو قوموں یعنی یہود اور نصاری کے لئے نازل ھوئیں ،یعنی تورات اور انجیل تو چونکہ وہ ھماری زبان میں نہیں لہذا … Read more

سماعی ماں

عربی میں مؤنث اور مذکر کا اپنا ھی اصول ھے ! اردو کے مذکر عربی میں منتقل ھوتے ھی مؤنث بن جاتے ھیں ، پٹھان علماء جو اپنی گفتگو میں مؤنث مذکر کی غلطی کرتے ھیں ، وہ اصلاً عربی کو اردو میں بول رھے ھوتے ھیں ،، اب اگر سورج آگ برساتی ھے اور … Read more

جیسی روح ویسے فرشتے

مولوی صاحب پر ڈیپریشن کا شدید حملہ ھوا تھا اور وہ رقت بھری آواز میں گڑگڑا گڑگڑا کر دعا مانگ رھے تھے ،،،،،،،،،، یا اللہ ،،،،، میں بڑا ھی کمینہ بندہ ھوں ،،،،،، مجمعے نے زوردار آواز لگائی آمین ،، یا اللہ ،، میں بڑا پاپی انسان ھوں ،،،،، مجمعے نے نعرہ لگایا آمین ،،،،،،،،،،، … Read more

غیر عرب دنیا اور عربی قرآن

الحمد للہ وحدہ ! والصلوۃُ والسلامُ علی من لا نبیَ بعدہ ! اما بعد ! تھنکرز فورم اور نظامی صاحب کے یہاں ایک نئ تہلکہ خیز کتاب کی خبریں مسلسل دی جا رھی تھیں اور ساتھ لوگوں کی التجائیں بھی چل رھی تھیں کہ خدا را اس کا لنک ضرور دیا جائے ،، میں نظامی … Read more