تمام قبیلہ بنو قریظہ کا قتل ؟

تمام بنو قریظہ کے قتل کی داستان ناقابلِ اعتبار ھے جبکہ صحیح تر متواتر احادیث میں صرف قابلِ جنگ لوگوں کو ھی قتل کیا گیا تھا ،عورتوں اور بچوں کو قیدی بنا لیا گیا تھا ، اور یہ فیصلہ حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کا تھا ، نہ کہ نبئ کریمﷺ کا ، … Read more

مولوی دو قسم کے ھوتے ھیں

1- وہ مولوی جن کی داڑھی اندر ھوتی ھے اور دل پہ ھوتی ھے ، اور یہ عموماً علامہ کہلانا پسند فرماتے ھیں ،، مثلاً علامہ اقبال وغیرہ وغیرہ 2- وہ مولوی جن کی داڑھی باھر ھوتی ھے اور ٹھوڑی پہ ھوتی ھے ،، یہ عام طور پہ مفتی صاحب ، مولوی صاحب ،یا مولانا … Read more

اللہ اور انسان

اللہ کو سمجھنے کے لئے اللہ کی صفات کی حامل قریب ترین ھستی انسان خود ھے، اگر وہ اپنی ذات کو بغور دیکھے تو اسے اللہ کو پالینے میں ذرا بھی دیر نہ لگے،،اللہ تک پہنچنے کا قریب ترین رستہ خود انسان ھے ! کیونکہ کائنات میں انسان کے علاوہ اور کوئی مخلوق اپنے خالق … Read more

قاری انکل کے ٹوٹکے

شیر خوار بچوں کو عموماً قبض رھتی ھے ،جس کی اذیت کی وجہ سے ان کا چہرہ نیلا پیلا ھوتا رھتا ھے ، شدت سے زور لگانے کی وجہ سے ان کے چہرے کی رنگت آئستہ آئستہ سیاھی مائل ھو جاتی ھے جو پھر کبھی اپنی اصل حالت میں لوٹ کر نہیں آتی ، اس … Read more

امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ

سابق امیر جمعیت اہل حدیث پاکستان علامہ محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ اپنے گہرے علم ، باریک بینی اور توازن طبع کے لحاظ سے بہت مشہور ہیں ، جن لوگوں نے ان کی کتابیں پڑھی ہیں وہ اس حقیقت کو سمجھتے ہیں ، ان کی بعض اردو کتابوں کا ترجمہ عربی زبان میں ہوا ہے … Read more

سادگی اپنوں کی دیکھ ، اوروں کی عیاری بھی دیکھ

9/11 صرف طالبان کی حکومت کو ھی نہیں لے ڈوبا ،، بلکہ عراق ،لیبیا اور شام کو بھی کھا گیا ،، ایک ایسی فضاء بنی کہ کشمیر کا جہاد بھی کھائی میں گرا تو آئ آر اے کی تیس سالہ جدجہد بھی آخری ھچکی لے کر ختم ھو گئ حالانکہ اس کی پشت پہ امریکی … Read more

لے پالک بچے کو اپنا نام اور نسل دینا

,, کوئی غریب بے شک اپنا بچہ دے جائےاور آپ لے بھی لیں تب بھی نام اس کے والدین کا ھی رجسٹر کرائیں ورنہ پہلے عرض کر چکا ھوں کہ خدا کی شریعت کرپٹ اور ٹیمپر کرنے کے مجرم بن جائیں گے ،میں نے چونکہ وراثت میں ھی تخصص کیا ھے لہذا میں اس کا … Read more

اپنے ایک عزیز کو کہ جن کا بچپن ابوظہبی میں ھے گزرا تھا ،، تعلیم کی بجائے کھیل کود اور جوڈو کراٹے کا بڑا شوق تھا ، والد نے مجبور ھو کر جوڈو کی کلاس میں ڈال دیا ،، کوئی دو چار ماہ لگانے کے بعد اسے پاکستان ھی آؤٹ کر دیا کیونکہ یہاں روز … Read more

اے ایمان والو VS اے بنی اسرائیل

موسی علیہ السلام جب مدین براستہ کوہ طور سے نبوت سے سرفراز ھو کر آئے تو آپ کا اصل مشن تو اولادِ یعقوب کو ” جہاں ھے ،جیسا ھے ” کی بنیاد پر مصر سے نکال کر واپس فلسطین لانا تھا ،، مگر ضمناً انہوں نے فرعون کو بھی دین کی دعوت دی ،، اور … Read more

آدھی عورت

بسم اللہ الرحمٰن الرۜحیم،والصلوٰۃ والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین وعلی الہ وصحبہ اجمعین،و من تبعھم باحسان الی یوم الدین،، امۜا بعد قرآن حکیم کی سورۃ البقرہ کی آیت 282 میں ڈاکومنٹری شہادت میں دو عورتوں کی گواھی کا ذکر کیا گیا ھے ،جس کو پیمانہ بنا کر دو عورتوں کی گواھی کو مستقل اصول بنا … Read more