کیف وجدتمونی ؟
اے قریش تم نے مجھے کیسا پایا ؟ نبئ کریم ﷺ نے تمام قبیلوں کو وا صباحاہ پکار کر بلایا ،،، اور پھر اپنا اور اپنی دعوت کا مستقبل ان کے حوالے کر دیا ،،،،،،،،، اس دن اگر صرف ایک انگلی اٹھ کر آپ کے کردار کی طرف اشارہ کر دیتی تو نہ طائف کا … Read more