ایقاظ کی سعئ مشکور !! دورِ صحابہ وسلف کی ”اتباع“، نہ کہ محض ’تعظیم‘! دورِ صحابہ وسلف کی جانب دیکھنے کا انداز درست کرلینا بھی ہماری ایک اہم تحریکی ضرورت ہے۔ یہ نہیں کہ ہمارے ہاں صحابہؓ اور قرون اولیٰ کا تذکرہ کم ہوتا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ صحابہؓ کا یہ تذکرہ ہوتا … Read more
ایقاظ کی سعی مشکور
’مجمع‘ سے ”جماعت“ تک!!! باوجود اس حقیقت کے کہ دین کا مصدر کتاب اللہ ہے اور سنت رسول اللہ ، اور جس میں کہ شک کی ذرہ بھر گنجائش نہیں۔۔۔۔ پھر بھی یہ سوال کچھ کم اہم نہیں کہ اس کا فہم آپ کہاں سے لیتے ہیں؟ اپنے نوجوانوں کو اس سوال کا صحیح جواب … Read more
میرا بے پرواہ ، بے نیاز مولا
ھم اللہ کی تخلیق ھیں ، اس کی سوچ اور اس سوچ کی ڈیویلپ شدہ تصویر ھیں ، اللہ ھمارا اور پوری کائنات کا مصور ھے ، خالق کے سامنے مخلوق اور مصور کے سامنے تصویر کے کوئی حقوق نہیں ھوتے ، جب چاھے جس طرح چاھے اس تصویر کو مٹا دے ،جلا دے یا … Read more
سوال –1 کیا کوئی ماں اپنے بچوں کو یہ حکم دیتی ھے کہ جو میرا حکم نہ مانیں انہیں قتل کر دو اور میں تمہیں انعام دونگی ،،؟ 2- کافر ھمیشہ جھنم میں کیوں رھیں گے ، اور مومن سزا بھُگت کر ھمیشہ جنت میں کیوں رھیں گے ؟ جواب- 1 یہ غالباً جہاد کے … Read more
انسانوں میں سے شیاطین
اللہ پاک نے قرآن حکیم میں جگہ جگہ واضح کیا ھے کہ دنیا دارُالعمل ھے ، دارُالجزاء نہیں ،یہاں اچھا ھو یا برا بس عمل ھی عمل ھے اور آخرت جزاء ھی جزاء ھے ، دنیا میں ھر چیز امتحان ھے ،، خوشی بھی اور غم بھی ،، عطا بھی اور محرومی بھی ،پیدائش بھی … Read more
دو دھاری تلوار
جو "بنــد ” دریا کے پانی کو باھر جانے سے روکتے ھیں ! وھی باھر کے پانی کو اندر آنے سے بھی روکتے ھیں ! شخصیت پرستی دو دھاری تلوار ھے ! جو شخصیت دین کی جتنی خدمت کرتی ھے ! آنے والے خادم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بھی وھی بنتی ھے … Read more
میرا سوھنا پالنہار اللہ ،،،
مجھے اپنی قلبی رقت کی وجہ سے بہت سے جانوروں کے بچے پالنے کی سعادت نصیب ھوئی ھے ، جس سے مجھے کائنات کے پالنے والے کی عظمت کا شدت سے احساس ھے ،، ایک چڑیا کا بچہ اٹھا کر لے آؤ تو پورے گھر کو وختہ پڑ جاتا ھے ،، اس وقت میں سوچتا … Read more
تیرا پیار ھے میری زندگی ! تیری یاد ھے میری بندگی ! اللہ پاک نے جب فرشتوں سے فرمایا کہ میں نئی مخلوق بنانے جا رھا ھوں تو انہوں نے پلٹ کر کہا کہ پھر وھی کشت وخون اور فساد شروع ھو جائے گا جو سابقہ ھر مخلوق کی تخیلق کے بعد دیکھنے میں آتا … Read more
انسان اور شیطان
انسان کو جب ارادہ یا اختیار الاٹ کیا گیا تو اس میں Ratio pro portion کا فیکٹر بھی رکھا گیا ،، ظاھر ھے اس ارادے کا غلط استعمال کرنے والے بھی ھونگے خاص طور پر جب وہ یہ دیکھے کہ ارادے کے غلط استعمال کا کوئی فوری ری ایکشن نہیں ھوتا اور نہ فوری گرفت … Read more
انسان اور تقدیر
اللہ پاک اگر چاھتا کہ انسان کو فرشتوں کی طرح گناہ پر قدرت نہ رکھنے والی معصوم مخلوق بنائے تو اس کے لئے کوئی مشکل نہیں تھی ،، تب بھی اس کا ” کُن ” ھی خرچ ھونا تھا ،،،،،،،،،،، مگر اسے ایسی مخلوق چاھئے تھی جسے گناہ کر سکنے کی بھی ویسی ھی آزادی … Read more