تیرا دل تو ھے صنم آشنا – تجھے کیا ملے گا نماز میں ؟ May 29, 2015 at 3:30am Public Friends Friends except Acquaintances Only Me Custom Family Acquaintances Go Back آج کچھ درد میرے دل میں سوا ھوتا ھے ! کون جنت میں جائے گا اور کون جھنم میں جائے گا ، جائے گا … Read more

The Word Of God and The Work Of God !

اللہ کا قول اور فعل (The Word of God & The Work of God) Quranic Signs and Universal Signs جس طرح قرآن کی آیات ھیں اسی طرح کائنات کی بھی آیات ھیں ،، اور اللہ پاک نے ان کو آیات کہہ کر ھی مثالیں دی ھیں ،، سنريهم آياتنا في الآفاق وفي أنفسهم حتى يتبين … Read more

آؤ اللہ سے محبت کریں

کیا ھم واقعی اللہ سے محبت کرتے ھیں ؟ اللہ پاک صرف اپنی عبادت کا تقاضہ نہیں کرتا ،، یہ تو آدھا کلمہ یعنی لا الہ ھے ۔،، اس کلمے کا اگلا حصہ زہادہ مشکل ھے اور وہ یہ ھے کہ میری عبادت میری محبت میں کرو ” الایمانُ غایۃ الحب مع غایۃ الذل والخشوع … Read more

The Knowledge of physical Sciences And The Knowledge of Normative Sciences !

دینی اور دنیاوی علوم کا مخمصہ ! اللہ پاک نے جب انسان کو پیدا فرمانے کا اعلان فرمایا تو فرشتوں نے عرض کیا کہ مالک کیا ھم سے عبادت میں کوئی کوتاھی ھو گئ ھےجو نئی تخلیق کی ضرورت پڑی ،ھم صبح شام آپکی تسبیح و تحمید کر تو رھے ھیں، ارشاد باری تعالی ھوا … Read more

دھریوں نے حکمتِ عملی یہ بنائی ھے کہ قرآن میں سے عذاب کی آیتیں ، احادیث میں سے سخت ترین احادیث اور مختلف مکاتبِ فکر کے متشددانہ فتوے پکڑ کر پوسٹ بناتے ھیں اور پھر مسلمانوں کو آپس مین بھی لڑاتے ھیں اور اسلام کو مشکل ترین اور انسانیت کا دشمن دین ثابت کرتے ھیں … Read more

امام احمد رضا خان بریلوی فقہ حنفی کے بطل جلیل تھے ، فقہ میں نکتہ سنجی میں کمال رکھتے تھے اور بات کہ تہہ تک پہنچنے میں یدِ طولی حاصل تھا ، موجودہ یا مروجہ بریلویت جس نے ان کو بدنام کر کے رکھ دیا اور لوگوں نے بریلویت کو بدعات کا گہن لگا کر … Read more

سوشل کانگو وائرس !

قندِ مکرر- ناک کی بائیوگرافی اور کیمسٹری ! ناک انسانی چہرے پہ لگا تقریباً تین بائی پانچ سینٹی کا ایک معصوم سا عضو ھے ،، جو دیکھنے میں انتہائی خوبصورت لگتا ھے ،، بلکہ چہرے کی خوبصورتی کا دارو مدار ھی ناک پر ھے ،، مگر بظاھر یہ بھولا بھالا سا عضو ،، نہایت خوفناک … Read more

سنتِ رسول ﷺ کی اقسام اور خلفاءِ راشدین کے اختیارات !

ھمارا اصل المیہ یہ ھے کہ ھمیں اسلام ایک ریاست اور نظام کی بجائے ،سپیئر پارٹس کی شکل میں ملا ھے ! جسے ھر مکتبہ فکر اپنی ھر مسجد میں اپنی اپنی مرضی سے جوڑ رھا ھے ، یہ الگ بات ھے کہ ایک مسجد کا اسلام دوسری مسجد کے اسلام سے نہیں ملتا ! … Read more

ھدایت کے ضابطے

یہ کائنات اللہ پاک کی نہایت سوچی سمجھی اسکیم کے تحت پیدا کی گئ ھے – یہ کوئی کسی کھلنڈرے کا کھیل یا کسی جذباتی کا جلدبازی میں اٹھایا گیا قدم نہیں ھے – اس کے بنانے والا آج تک کبھی پچھتایا نہیں ھے اور نہ ھی کوئی چیز اس کے لئے سرپرائز ھے – … Read more

خدا کے وجود کے منکروں کے پاس اپنے تئیں یہ سب سے منہ توڑ دلیل ھے کہ اگر ھر مخلوق کا کوئی خالق ھونا ضروری ھے تو خود خدا کا خالق کون ھے ؟ یا اللہ کو کس نے بنایا ھے ؟ جواب عرض ھے کہ ! اگر ایک مجلس میں کسی کو موبائیل یا … Read more