عیسائی لوگوں میں ایک Myth ھے کہ خون آشام ویمپایر کسی چیز سے نہیں مرتی ،جب تک اسے چاندی کی گولی یا نیزے یا تلوار سے قتل نہ کیا جائے ، ، وہ دوبارہ زندہ ھو جاتی ھے ،،،،،،،،،، اقبال کہتا ھے کہ ابلیس کو قتل کرنا بڑا مشکل ھے اور اس کی وجہ یہ … Read more
اللہ پاک نے اندھا دھند مرد کو قوام نہیں بنایا بلکہ اس کے دو اسباب بیان کئے ھیں ! 1- بما فضل اللہ بعضھم علی بعض ،،، اس میں جسمانی بناوٹ جو مرد کو مشقت کا اھل ثابت کرتی ھے – 2- و بما انفقوا من اموالھم ،،، اور نان نفقہ روٹی مکان کپڑا مرد … Read more
بس اللہ ھمیں معاف فرمائے
مرد کو سمجھنے کی جتنی صلاحیت اللہ پاک نے عورت کو بخشی ھے مرد کو اس کی ھوا بھی نہیں لگی ،، مرد کے معاملے میں خود اللہ پاک نے عورت میں وہ Sensor لگایا ھے جو دھواں سونگھ کر آگ کی خبر دیتا ھے ،، MBA شوھر دوست کو گھر لاتا ھے اور مڈل … Read more
پیاس اور سراب
انسان پیاس کا پورا پنڈورا باکس اپنے اندر رکھتا ھے ،، اور شیطان اسی پیاس کو استعمال کرتا ھے سراب میں کھینچ لینے کے لئے ،، اگر آدم علیہ السلام میں خلود کی پیاس نہ ھوتی تو شیطان گھر کے باھر آ کر آواز نہ لگاتا ،یا آدم ھل ادلک علی شجرۃ الخلد ،،،،،،، شیطان … Read more
آئے ھیں وہ مزار پہ،،،،،،، گھونگھٹ اتار کے ! — شاعری
آئے ھیں وہ مزار پہ،،،،،،، گھونگھٹ اتار کے ! مجھ سے نصیب اچھے ھیں میرے مزار کے ! بجلی کبھی گری ،،،،،،،،کبھی صیاد آ گیا ! ھم نے تو چار دن بھی نہ دیکھے بہار کے ! صیاد تیرے حکمِ رھائی کا ،،،،،،، شکریہ ! ھم تو قفس میں کاٹ چکے دن بہار کے ! … Read more
عبادت کی دو ھی قسمیں ھیں ،، فرض اور نفل یعنی ایکسٹرا یا اضافہ ،،جیسا کہ اللہ پاک نے پوتے کو نفل فرمایا ھے ،یعنی بیٹا اصل ھے اور پوتا منافع ھے ،، ووهبنا له إسحاق ويعقوب نافلة وكلا جعلنا صالحين ،،، نفلی عبادت کوئی بھی ھو ،، اس کی اصل یعنی باپ ھونا ضروری … Read more
کھاری پانی کی مخلوق
میں ترس کھا کر ایک دن سمندر سے کیکڑا پکڑ کر گھر لایا ، اور اسے میٹھے پانی کی بوتل میں ڈال دیا ،، سوچتا رھا کہ یہ اللہ کا شکر ادا کر رھا ھو گا کہ کھاری نمکین پانی سے جان چھوٹی اور میٹھا پانی میسر آیا ھے ،، میں اس کے پاس سے … Read more
ڈاکٹر، انجینئر ، ڈرائیور، حافظ ، عالم ، مفتی ، بننے کے کچھ ضوابط اور درجات ھوتے ھیں اور یہ طے ھوتا رھتا ھے کہ فلاں بندہ اب اس درجے میں ھے ،، جب وہ اس اسکول ،کالج مدرسے سے ٹرانسفر لیٹر لے کر کسی دوسرے ادارے میں جاتا ھے تو وہ پہلے اس کا … Read more
اللہ بھلا کرے فاروقِ اعظمؓ کا جنہوں نے مساجد کی رونق بڑھا دی ،، مگر مسجد کے باھر پولیس والا انہوں نے بھی کھڑا نہیں کیا تھا کہ جو 20 سے پہلے نکلا اس کو 12 تراویح کم پڑھنے پر 12 کوڑے مار کر گھر بھیجنا ،،،،،،، جن ﷺ کو امت کا سب سے زیادہ … Read more
کر دیا ناں ھم نے وھی کام
جس بات کے خدشے سے اللہ کے رسول ﷺ نے چوتھے دن کی تراویح نہیں پڑھائی تھی کہ ” مجھے خدشہ تھا کہ تمہارے ذوق و شوق کو دیکھ کر اللہ اسے فرض ھی نہ کر دے اور پھر تم اسے ادا کرنے سے عاجز آ جاؤ ” حضور ﷺ کی اپنی امت سے محبت … Read more