ازدواجیات !
تمام لوگوں کے عیب چھپانا واجب ھے مگر اپنی اولاد کے عیب چھپانا فرض ھے ،، خواہ مخواہ اپنی اولاد کو بدنام کرنے سے لوگ شاید منہ پر آپ کی تعریف کر دیں مگر آپ اور آپکی اولاد دونوں ان کی نظروں سے گر جاتے ھیں ،، ایک شخص نبئ کریم ﷺ کے پاس اپنی … Read more