چونی اور ھماری عبادت

میرا چھوٹا بیٹا ابرھیم جو اب ما شاء اللہ اٹھارہ سال کا ھو گیا ھے جب یہ 3 سال کا تھا تو اپنے بھائی قاسم کی دست برد سے اپنی چیزیں بچانے کے لئے میری جیب میں ڈال دیا کرتا تھا ! وہ سمجھتا تھا کہ ایک تو اس کا والد اس کی چیز میں … Read more

ھندوؤں کی ایک مذھبی داستان میں کہا گیا ھے کہ ایک دفعہ ایک دیوتا اپنی دیوی جی کے ساتھ ایزی موڈ میں بیٹھا ھوا تھا ، ان کے پاس سے چیونٹوں کی لمبی لائن گزر رھی تھی ،، دیوتا اچانک کھلکھلا کر ھنسا ،جس پہ دیوی نے چونک کر پوچھا کہ کیا ھوا ؟ دیوتا … Read more

دین کی دعوت نہایت سادہ ھے کیونکہ یہ پہلے ھلے میں سادہ لوگوں میں ھی نازل ھوئی تھی ،فلسفیانہ موشگافیاں اس میں کنفیوژن تو پھیلا سکتی ھیں مسئلے کو حل نہیں کر سکتیں ،، دین کی دعوت فرد کے لئے ھے ،اور فرد ھی دین کا مخاطب ھے ،،نظام یا سسٹم تو اس کے اھداف … Read more

محبت کی نماز

سجدہ بھی فرض ھے اور رکوع بھی فرض ھے ، سجدہ افضل گنا جاتا ھے ،، اللہ پاک ایک رکوع کی بجائے تین سجدے ھی فرض کر دیتا شاعر کہتا ھے کہ مومن پہلے جھک کر محبوب کا نقشِ قدم تلاش کرتا ھے ، پھر اسے چومنے اس پہ گر پڑتا ھے ،، پھر اس … Read more

قرآن،منافقین اور توھینِ رسالت

ھمارا سب سے بڑا المیہ یہ ھے کہ ھم نے احکامت کے لئے اللہ کی کتاب سے استفادہ ترک کر دیا ھے اور اسے مُردوں کی بخشش کا ذریعہ سمجھ کر بس ” ختم ” کرنے پہ زور رکھ لیا ھے ، سال میں اتنے ختم اور رمضان میں اتنے ختم ، جبکہ احکامات اور … Read more

نہ وہ غزنوی میں تڑپ رھی،نہ وہ خم ھے زلفِ ایاز میں

جمعے کا خطبہ چل رھا تھا، مسجد کے خادم نے کان میں ھلکے سے آ کر کہا ” باھر اک بندہ کتا بیچ رھا ھے ” ھمارا وھی نکلا جس کو پنجابی میں تراہ کہتے ھیں ،،اردو والے اس کو چونک جانا کہتے ھیں مگر چونک جانا میں تراہ نکلنے کی سی گہرائ اور گیرائ … Read more

الفاظ کی جادو نگری !

اسلام زندہ باد ————————————— پاکستان پائندہ باد تالاب جب سوکھتے ھیں تو چھوٹے چھوٹے جوھڑوں میں تبدیل ھو جاتے ھیں،، تعداد زیادہ ھو جاتی ھے ایک تالاب کے دس جوھڑ بن جاتے ھیں مگر سڑاند بڑھ جاتی ھے اور پانی کی گہرائی بھی کم ھو جاتی ھے – یہی حال قوموں اور امتوں کا بھی … Read more

قوموں کی مشابہت اور اسلام ۔ من تشبہ بقوم فھو منھم ـ

من تشبہ بقومٍ فھو منھم ! کا جس بے دردی سے استعمال ھم کر رھے ھیں شاید کسی قوم نے نہیں کیا ھو گا ! پہلی بات یہ کہ اس حدیث کے کئ ٹکڑے کئے گئے ھیں جن میں سے ایک ٹکڑا یہ ھے،، پورا متن کچھ اس طرح ھے ‘عن ابن عمرؓ قال رسول … Read more