دعا اور تقــــــدیر

کچھ لوگ یہ سوال اٹھاتے ھیں کہ دعا سے اللہ کے فیصلے کیسے تبدیل کرائے جا سکتے ھیں،،فیصلے تو وہ تبدیل کرتا ھے جو فیصلوں میں غلطی کرتا ھے،، اور اسے احساس دلایا جاتا ھے کہ آپ نے یہاں میرے ساتھ زیادتی کر دی ھے،یا آپ سے انجانے میں کچھ غلط ھو گیا ھے تو … Read more

تقدیر اور انسان

اللہ پاک نے انسان کو جس طور پر بنایا ھے،، اور بلا تفریق و تعصب ان میں سے ھر ایک کو یکساں مواقع سے نوازا ھے،، عام آدمی ھو یا کسی نبی کا باپ،بیٹا،بیوی یا کوئی اور رشتہ دار، سب کو برابر مواقع فراھم کیئے ھیں،، اپنے اس عدل و انصاف پر اللہ نے قسم … Read more

میں نے چند دن پہلے کہا تھا کہ موجودہ حالات میں مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہ کا رول انتہائی اھم ھے ،، دیکھ لیں آج وہ سڑک پر چلنے والے ھر دیوبندی ، جماعت میں نکلے ھوئے ھر تبلیغی ، اپنے ھر ووٹر اور چھوٹے بڑے ھر مدرسے کی نمائندگی کر رھے ھیں ، حکومت … Read more

اسلام اور ھم

اگر تو اسلام کسی اے سی یا پنکھے جیسی مشین کا نام ھے تو اسے کہیں سے بھی امپورٹ کر کے فٹ کیا جا سکتا ھے ، لیکن اگر کردار کا نام ھے تو ایک چور جج بھی بن جائے تو رشوت ھی لے گا ،، مقننہ میں ھو گا تو بھی وھی گل کھلائے … Read more

علماء سے التماس

اگر بغیر سودی معشیت کا کوئی سسٹم ھمارے یہاں تیار ھے ، تو ھمارے علماء کو چاھئے کہ وہ مجاھدین کے ساتھ بیٹھ کر ایک کمیٹی کا حصہ بنیں ،، اور مزید ایک ملک تباہ کرنے سے پہلے ،جن ممالک کو تباہ کیا جا چکا ھے مثلاً صومالیہ ،لیبیا ، عراق وھاں اسے نافذ کر … Read more

لفظِ ” نفاذ ” ھی اسلام دشمن ھے ،، دین نافذ نہیں کیا جاتا ،، مارشل لاء نافذ کیا جاتا ھے ، دین تو قبول کیا جاتا ھے ؟ کیا ھم میں سے ھر شخص اسلام کے لئے اپنے گھر کے دروازے کھولنے کے لئے تیار ھے ؟ کیا وہ یہ عہد کرتا ھے کہ … Read more

کیا آپ خالی ھاتھ دنیا والوں کے پاس جائیں گے ؟ کیا غیر سودی اکانومی کا کوئی بلیو پرنٹ آپ کے پاس نہیں ھے ؟ شراب وہ پی بھی لیں تو ان کے اسلام کو کوئی خطرہ نہیں ، حضور ﷺ نے شراب نہ چھوڑنے کی شرط پر بھی بیعت لے لی ھے ، اس … Read more

آپ ایک خاص میک کی کار لیتے ھیں ، مثلاً ٹویوٹا کیمری ،، ھونڈا کار وغیرہ تو اچانک آپ کو محسوس ھوتا ھے کہ ھر دوسری یا تیسری کار آپ کی کار کے میک کی ھے ،، جب کہ اپنی کار خریدنے سے پہلے آپ کو اندازہ نہیں ھوتا کہ اتنی تعداد میں کیمری یا … Read more

انسان اور اس کی چابی

میری یاد داشت میں کوئی ایسی عید نہیں جو میں نے بچوں کے ساتھ گھر سے باھر جا کر گزاری ھو،، چونکہ ھماری ایمرجینسی سروس ھے اور عید پر رش بڑھ جاتا ھے، نیز ہر بندہ اپنی عید میں مگن ھوتا ھے،، لوگ آؤٹنگ پر ھوتے ھیں اپنی جگہ کسی کو قربانی کا بکرا بنانا … Read more

صرف انہی کے لئے ھے جو عربی جانتے ھیں ، ترجمہ نہیں کیا جائے گا ناسخ ومنسوخ ؟؟؟؟!!!!!!!!!!!! استمرت دعوة النبي صلي الله عليه وسلم 23 سنة : 13 سنة هي الفترة المكية و 10 سنين وهي الفترة المدنية أما عن الوحي والقرآن في 13 سنة الأولى فكانت أغلبها في الإيمان بالله وملائكته وكتبه ورسله … Read more