Home / Islam /

کیا آپ خالی ھاتھ دنیا والوں کے پاس جائیں گے ؟ کیا غیر سودی اکانومی کوئی بلیو پرنٹ آپ کے پاس نہیں ھے ؟ شراب وہ پی بھی لیں تو ان کے کو کوئی خطرہ نہیں ، حضور ﷺ نے شراب نہ چھوڑنے کی شرط پر بھی بیعت لے لی ھے ، اس امید میں کہ ایمان شراب چھڑا لے گا ،، حقیقت یہ ھے کہ خود اسلامی دنیا کے پاس سوائے دعوؤں کے اکانومی کے بارے میں کوئی سسٹم نہیں ھے ،، یہ جو ھمارے بزرگ بنا بنا کر دکھاتے ھیں ناں اور بغلیں بجاتے ھیں ،، یہ ایک گھر میں واش بیسن بنانے سے زیادہ کچھ نہیں ،جبکہ سیوریج سسٹم بہت لمبا پراسیس ھے ، یو اے ای جیسے ملک میں جو اور جتنے بھی اسلامی بینک ھیں ان میں چوٹی کے افسر سارے ھندو ھیں نیچے کاؤنٹر پہ کلرک ھیں کیونکہ مسلمانوں کو ھمارے علماء کے فتوؤں نے اس طرف آنے ھی نہیں دیا نہ انہیں تجربہ ھے

Visit to Read Books and Articles of Dr. Muhammad Hamidullah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *