حکم کی حکمت اور علت

اللہ پاک کے تمام قوانین کے پیچھے کوئی حکمت ھوتی ھے ، کسی واقعے پہ وہ حکمت کھل کر سامنے آ جاتی ھے تو اللہ پاک قانون بنا دیتا ھے ،، مگر ھمارے لئے اس حکم پر عمل کا سبب یا علت اللہ کا حکم ھوتا ھے نہ کہ اس حکم کی حکمت ،حکمت کی … Read more

غالباً 1977 میں فلم ” کنوار باپ ” کا ایک کلپ دیکھا تھا ، جس میں محمود اپنے مندر سے اٹھا کر پالے گئے لے پالک بیٹے کو کہ جس سے وہ بہت محبت کرتا تھا ،ظاھر ھے یہ محبت خون کی تو تھی نہیں ، یہ ترس اور پالنے کی محبت تھی ،، پالنے … Read more

Mission Impossible !

إنا عرضنا الأمانة على السماوات والأرض والجبال فأبين أن يحملنها وأشفقن منها وحملها الإنسان إنه كان ظلوما جهولا ( الاحزاب 72 ) ھم نے پیش کی امانت آسمانوں پہ اور زمین پہ اور پہاڑوں پہ – تو انہوں نے اس کا بار اٹھانے سے انکار کر دیا ، اور اس ذمہ داری کے عواقب سے … Read more

بِئْسَمَا يَأْمُرُكُمْ بِهِ إِيمَانُكُمْ إِنْ كُنتُمْ مُؤْمِنِينَ (93-البقرہ(

اپنے ایمان کا جائزہ لو ،، ایمان کے دعوے تو بہت کرتے ھو مگر تمہارا ایمان تم سے دنیا کی ھر ایجاد کردہ برائی کروا رھا ھے ،کتنا برا ھے تمہارا ایمان جو تم سے اپنے ھی بھائیوں کا قتل کرواتا ھے ، انہیں اذیتیں دے کر مرواتا ھے ، زنا بدکاری ،کھانے پینے کی … Read more

پشاور کا زلزلہ

واقعہ پشاور نے بڑے بڑوں کے ایمان کو زلزلے کے جھٹکے کی طرح ھلا کر رکھ دیا ھے ! 1- کیا اللہ نے ان بچوں کا نصیب یہ لکھا تھا ؟ 2- کیا اللہ پاک ان قاتلوں کو روک نہین سکتا تھا ؟ 3- کیا 99 ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے کو احساس نہیں … Read more

خالق کی تلاش

اگر آپ کسی علمی تصنیف کے منتظر ھیں تو مایوسی پر پیشگی معذرت ! علماء کی زبان میں نہ بولنا آتا ھے نہ لکھنا ،، اپنے کو تو مارکیٹ کی زبان اتی ھے اور مارکیٹ کے ھی احسسات کو آگے پھیلاتے ھیں ! اس وضاحت کے بعد اب چلتے ھیں ذات کی سیر کرنے ! … Read more

ناشکرے انسان سے رب کا مکالمہ

نحنُ خلقناکم فلو لا تصدقون ؟ ھم نے تمہیں بنایا اور تم ھی ھماری بات پر اعتبار نہیں کرتے،نہ ھماری بات کو سچ سمجھتے ھو اور نہ اس کی تصدیق کرتے ھو ! ویسے کمال کرتے ھو ! تم جیسا جھگڑالوُ تو پوری مخلوق میں نہیں ھے،، اور ناشکرا تو تــُــو کمال کا ھے ! … Read more

مذھب اور خدا

حصہ اول ھر مذھب میں خدا ، جنت ، جہنم اور شیطان کے بارے میں تصور موجود ھے ،الفاظ کے اشتراک سے یہ لازم نہیں کہ جو اسلام کا خدا ” اللہ ” ھے وھی اور ویسا ھی خدا ھر مذھب کا ھے اور جیسی جنت ، جہنم اسلام بیان کرتا ھے ویسی ھی جنت … Read more

Prohibition on killing a human being in Islam (Urdu) in PDF

انسانی جان کی حرمت و توقیر ! اللہ پاک نے قرآنِ حکیم میں جہاں بھی بڑے گناھوں کا ذکر فرمایا ھے وھاں شرک کے فوراً بعد قتلِ نفس کو ضرور ذکر کیا ھے،، جہاں میں شرک سے منع کیا ھے وھیں ناحق انسانی جان لینے کو بھی حرام قرار دیا ھے ! ایک انسان کا … Read more

نادیدہ زنجیریں، Invisible chains

خیال کی زنجیـــــــــــر میں جکـــــــــــــــڑے ھاتھـــــــی کامران کے والد رائل انڈین ائیر فورس میں کیپٹن تھے جنہیں جب بھی چھٹیاں ملتیں تو وہ اپنے دو بیٹوں اور ایک بیٹی کولے کر کسی پر فضا مقام کیطرف نکل جاتے،اللہ کا دیا بہت تھا اور وہ اسے اولاد پر خرچ کرنا واجب بھی سمجھتے تھے،خود ھندوستان میں … Read more