قرآن وحدیث

قرآن اور حدیث میں برابری ، اللہ اور رسول ﷺ میں برابری کے مترادف ھے- گر حفظِ مراتب نہ کنی زندیقی اگرچہ حدیث شریعت میں قانون سازی کا دوسرا اھم ترین  سورس  ھے ، مگر ” دوسرا سورس ” ھے ،، برابر کا سورس نہیں ھے – قرآن اور حدیث ،،،،،،،،، میں برابری کا یہ … Read more

ٹاک شاک

دوستو ! نفل نماز رب سے آپ کی ھم کلامی کے لئے اللہ پاک کا خاص تحفہ ھے،، اپنی زبان میں کیوں نہیں کہہ لیتے،، میرے مولا ،، میرے آقا،، میرے خالق ،میرے مالک،، تو بہت کریم ھے،تو بہت ھی عظیم ھے،، تو بہت ھی بلند ھے،، گنتی کی کیا ضرورت ھے؟ جب اپنی زبان … Read more

مسلمانوں کو بےخدا کیسے کیا گیا

  احباب ایک زمانہ تھا کہ مسلمان سے زیادہ خدا خوف کوئی انسان نہیں تھا – یہ لوگ اللہ کو بالکل اپنے پاس ، اپنے قریب ، شاہ رگ سے بھی قریب محسوس کرتے تھے لہذا اللہ سے حیاء بھی کرتے تھے ، وہ کبھی کوئی ایسی حرکت بھی نہیں کرتے تھے یہانتک کہ اپنی … Read more

اللہ کے بارے میں پروقار سوچ نہیں سوچ سکتے؟

اپنے رب کے بارے میں کتنا برا گمان ھے تمہارا- خود بچے کو تھپڑ مار دو تو ساری رات تمہیں نیند نہیں آتی ، وہ تھپڑ بچے کے منہ پر مگر آپ کے دل پر لگتا ھے ، اور بار بار لگتا رھتا ھے ، بچے کو چین آ جاتا ھے آپ کو چین نہیں … Read more

متشدد کی نفسیات

  جب بھی اللہ پاک کی رحمت کا ذکر کیا جاتا ھے تو جنہوں نے چار نمازیں پڑھ رکھی ھوتی ھیں ان کو افراتفری پڑ جاتی ھے کہ کہیں واقعی اللہ پاک سب کو معاف کرنا ھی شروع نہ کر دے ، سوال کرتے ھیں کہ اگر بےنمازیوں کو بھی بخش دے گا تو پھر … Read more

نیکی اور بدی

بعض دفعہ نیک نیکی کر کے جھنم اور گنہگار گناہ کر کے جنت چلا جاتا ھے – نیک کی نیکی اس کو رب سے بےنیاز کرتی چلی جاتی ھے اور وہ سمجھتا ھے کہ وہ نیکیوں کی صورت میں اتنا سرمایہ رکھتا ھے کہ Merit پر جنت کا حقدار ھے – اس کے نتیجے میں … Read more

اسلام اندر سے پھوٹتا ھے

اسلام کا پودا انسان کے اندر سے پھوٹتا ھے ! کیا پاکستان میں کوئی ایسا قانون بنایا گیا ھے جس کے تحت سچ بولنا پورا تولنا، صلہ رحمی کرنا ،غریب کی مدد کرنا ، یتیم کی کفالت کرنا ،بیوہ کو چھت فراھم کرنا منع کیا گیا ھے  اور لوگ اس قانون کی پابندی کے تحت … Read more

ایمان اور بابا زمان

  ایمان کائنات کی سب سے قیمتی نعمت ھے ،جو صرف اور صرف طلب پر عطا کی جاتی ھے ،کسی کی سفارش پر نہیں دی جاتی – اگر ایمان سفارش پر نصیب ھوتا تو کسی بھی رسول کے رشتے دار اس نعمت سے محروم نہ رھتے ،حضرت نوح علیہ السلام کی بیوی اور بیٹا، حضرت … Read more

انا اور انسان

  کائنات میں سب سے پہلا کلمہ بغاوت” انا ” ھی تھا جب ابلیس نے آدم علیہ السلام کے سامنے نہ جھکنے کا سبب بیان کرتے ھوئے کہا تھا کہ ( انا خیر منہ ) میں اس سے بہتر ھوں – لہذا اللہ کے احکامات کے سامنے سر تسلیم خم کرنے میں سب سے بڑی … Read more

اللہ پر ایمان اور توکل

  یاد رکھیں یہ وظیفے اللہ پاک کو کبھی بھی کچھ دینے پر مجبور نہیں کر سکتے – اللہ پاک سے لینے کا بہترین وظیفہ دعا ھے جو نبیوں کو بھی سکھایا گیا ھے ، سورہ الانبیاء ، سورہ مریم ، اور سورہ یوسف پڑھ کر دیکھیں – حضرت زکریا ، حضرت یعقوب ، حضرت … Read more