سند اور متن

سند اور متن !! کچھ لوگ سند سند کھیلتے ہیں حالانکہ سند سونے کی بھی ھو تو روایت جھوٹی ھو سکتی ھے ، سند اور متن کی جنس اور تقاضے ھی الگ ہیں جس طرح رسی اور بھینس ھے ، رسی سونے کی بھی ھو اور میں رسید اور دکاندار کی گواھی سے ثابت بھی … Read more

غیر مسلم اور کافر

کافر اور غیرمسلم !! مسلمانوں کے سوا باقی تمام مذاھب غیر مسلم ہیں ، جن کو اسلام کی دعوت دینا اور اپنے عمل و کردار سے اسلام کے بہترین اخلاق اور قابلِ عمل ھونے کی گواھی دینا واجب ھے ؛ یہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی طرف سے ھم پر عائد کردہ ذمہ … Read more

دما دم اللہ ھُو

دما دم اللہ ھو ،، ماں اپنے گھر میں تو بچوں کا خیال رکھا ھی کرتی ھے ، دوسروں کے گھر بھی ھو تو شرمیلے بچے کو خود ڈال ڈال کر دیتی ھے اور ساتھ کہتی جاتی ھے دوسرے تو خود لے لیتے ھیں ، یہ ذرا شرماتا رھتا ھے ، خود خیال نہ رکھو … Read more

برزخ اور عذاب قبر

عالمِ برزخ اور عذابِ قبر ـ جب انسان کی روح اس کا بدن چھوڑ دیتی ھے تو اس مرحلے کو موت کا نام دیا جاتا ہے ، ۱ـ یہ روح کہاں جاتی ہے اور اس کا کیا بنتا ہے ؟ ۲ـ خود بدن کا کیا بنتا ہے ؟ ۳ـ ان دونوں کے درمیان پھر کوئی … Read more

سوال و جواب

عامر قریشی صاحب کا سوال ،، محترم قاری صاحب آپ کی شفقت و محبت کیئے تہہ دل سے مشکور ہوں اور اللہ تعالٰی کے سوفٹ امیج کے لئے آپ کی کوششوں کا معترف بھی عرضداشت یہ ہے کہ میں اپنی مختصر سی زندگی میں ہزار ہا کوششوں کہ باوجود ایسی کوئی ماں نہیں ڈھونڈ سکا … Read more

عدلِ ربانی

نیکی بدی ترازو تُلسی رب عدالت بہسی آ ـ ہتھ پیر گواہیاں دیسن چھُپیا کُج نہ رہسی آ ـ اگر میری پہاڑوں کے برابر نیکیاں میری رائی کے دانے کے برابر ایک بدی کو اللہ کے یہاں درج ھونے سے نہیں روک سکتیں ، تو میرے گناہ میری نماز ، روزے ،زکوۃ ، حج ،صدقات … Read more

ہمیں شیخ جی

ہمیں شیخ جی آپ جیسے اللہ والوں سے اللہ بچائے ! انسان کے خالق نے فرمایا ھے کہ انسان تھُڑ دلا پیدا کیا گیا ھے! بات کچھ یوں ھے کہ جو شخص بھی چار سجدے کر لیتا ھے،،جنت کے دروازے کے سامنے بیریئر لگا کر کھڑا ھو جاتا ھے،کہ میرے پیمانے پہ پورا اترو گے … Read more

منافق کی تیسری نشانی

اذا عاھد غدر،،، او اذا وعد اخلف ،، جب بھی وعدہ کرے اس کی خلاف ورزی کرے، جب عہد باندھے تو بے وفائی یا غداری کر دے ! اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی وضاحت میں فرمایا ،، لا دین لِمن لا عہد لہ ،،، اس شخص کا کوئی دین نہیں … Read more

زندہ لیڈر اور زندہ لاشیں

زندہ لیڈر اور زندہ لاشیں ،، ھم لیڈروں کی بجائے زومبی پالنے کے عادی ھیں ، اس لئے ھمیں زندہ لیڈروں کی خصوصیات عجیب لگتی ھیں ، زندہ لیڈر ھمیشہ جب کوئی چال چلتا ھے تو پہلے اس کے نتائج کو جمع تفریق کرتا ھے ،جہاں جس جگہ اس کے طے کردہ اھداف کو نقصان … Read more

الصحابۃ کلھم عدول

الصحابہ کلھم عدول ۔۔ (وممن حولکم من الاعراب منافقون و من اهل المدینه مردوا علی النفاق لا تعلمهم نحن نعلمهم سنعذبهم ( توبہ ۔۱۰۱ ) تمہارے ارد گرد کے اعراب میں سے بہت سارے منافق ہیں اور اھل مدینہ میں سے بھی ، یہ لوگ نفاق میں اس قدر ماھر ہیں کہ آپ ان کو … Read more