والدین کی خدمت اور دعا کا کمال

الشیخ محمد متولی الشعراوی فرماتے ھیں کہ موسی علیہ السلام نے جنت میں اپنے رفیق یا پڑوسی کے بارے میں اللہ سے سوال کیا ،، اے اللہ جنت میں میرا پڑوسی کون ھو گا ؟ اللہ پاک نے فرمایا کہ اس راستے سے ابھی جو شخص گزرے گا وہ تیرا رفیق فی الجنہ ھو گا … Read more

اس جگ دی کوئی پرواہ نئیں اوووووووووووئے ! اساں دنیاں نویں وسا لئ ائے ! جب بھی کوئی خط یا درخواست لکھی جاتی ھے، تو سب سے پہلے اس کا سرنامہ لکھا جاتا ھے ،،پھر سارا خط یا ساری درخواست اس ھستی کو سامنے رکھ کر مخاطب بنا کر لکھی جاتی ھے،، دوست کے نام … Read more

ناک کی کیمسٹری اور بائیوگرافی

ناک انسانی چہرے پہ لگا تقریباً تین بائی پانچ سینٹی کا ایک معصوم سا عضو ھے ،، جو دیکھنے میں انتہائی خوبصورت لگتا ھے ،، بلکہ چہرے کی خوبصورتی کا دارو مدار ھی ناک پر ھے ،، مگر بظاھر یہ بھولا بھالا سا عضو ،، نہایت خوفناک ماضی اور مستقبل رکھتا ھے ،، اللہ کی … Read more

جس تن لاگے سو تن جانے

اسلام علیکم ورحمة الله قاری صاحب الله آپ کی علم مین اضافه فرمائے لمبی عمر عطا کرے آپ نے خاندان اور سماجی حواله سے آج تک جو تحریر فرمایا هی وه سب مجھ پر اس وقت بیتی هے دل کے زخمی ٹکڑوں سے خون بہنے لگتا هے مین نے زندگی کی بیس سال سعودیه مین … Read more

، جب آپ تین بر اعظم پہ حکومت کرتے تھے تو وہ حالات کوئی اور تھے ،، پرویز مشرف ابھی کل کی بات ھے اور زندہ بھی ھے، اسے کہیئے کہ اب بھی خدا کے لہجے میں بولے ؟ ھم دنیا کی امامت سے معزول شدہ قوم ھیں اور تاریخ کے کوڑے دان میں پڑے … Read more

Talk shalk آئیے اپنے رب سے اپنی زبان میں بات کریں !

قندِ مکرر ! احباب نماز کا طریقہ نوٹ فرما لیں اور صرف دو رکعت پڑھ کر ھی اسے آزما لیں ! فرض نمازوں میں ھم عموماً امام کے پیچھے ھوتے ھیں ،جس میں ھماری کیفیت،جہاز میں یا گاڑی میں سوار سوئے ھوئے مسافروں کی سی ھوتی ھے ! یہ طریقہ نفل نماز کے لئے ھے … Read more

تینوں حصے مکمل

joint family system=A social cancer,مشترکہ خاندان ایک سماجی سرطان اللہ تعالی نے انسان کو نر اور مادہ سے پیدا فرمایا اور پھر ان میں سے ان گنت جوڑے پیدا فرمائے ان جوڑوں میں صلاحیتوں کے لحاظ سے فرق و تفاوت رکھا،اور دو بھائیوں اور دو بہنوں میں بھی یکساں معاملہ نہیں کیا، جب ایک نیا … Read more

سب اس کو دیکھتے ھونگے – وہ ھم کو دیکھتا ھو گا

ایک بچہ جب کوئی شرارت کرتا ھے ، دوسرے بچے کی کوئی چیز توڑ دیتا ھے ، یا اس سے گر کر ٹوٹ جاتی ھے ، ھر کوئی اسے ڈانٹ ڈپٹ کر رھا ھوتا ھے لعن طعن کر رھا ھوتا ھے اور جس کا موڈ بنتا ھے اسے لات مکا بھی مار لیتا ھے ،، … Read more

دنیا کی زندگی کی حقیقت قرآن کی نظر میں

1- دنیا کی زندگی اصل زندگی نہیں بلکہ اصل زندگی کے لئے ٹرائلز کا مرحلہ ھے ،، جو اس میں کامیاب ھوا وہ اصل زندگی سے نوازا جائے گا ! "و ما ھذہ الحیوۃ الدنیا الا لھو و لعب و ان الدار الاخرۃ لھی الحیوان لو کانوا یعلمون : سورۃ العنکبوت :٦٤ ترجمہ :- اور … Read more

کسی کی محبت میں مبتلا ھونے کا لٹمس ٹیسٹ کیا ھے ؟

جب آپ کا موصوف یا موصوفہ کا دوسروں کی طرف متوجہ ھونا ، ان کے ساتھ بے تکلف ھو کر کمنٹس کرنا برا لگنے لگے اور آپ جیلس ھو جائیں ،پنجابی میں پہانبڑ بلنا شروع ھو جائیں ، تو سمجھ لیں کہ آپ ایبولا وائرس کا شکار ھوگئے ،، یہیں سے وہ لغز بھی حل … Read more