باوا آدم علیہ السلام کا کزن

آؤ آؤ ملک نور دین ، آج کیسے رستہ بھول گئے بھئ ؟ بس چوھدری صاحب ، آپ کو یونیورسٹی کے فنکشن میں دیکھتا تھا مگر سوچتا تھا کہ آپ مصروف شخص ھیں کہیں آپ کے وقت کا ضیاع نہ ھو جائے ! بھائی نور دین تمہارا بیٹا ما شاء اللہ بڑا Brilliant ھے ! … Read more

انسان , اسلام اور آئمہء عظام

انسان جب پیدا ھوتا ھے تو گھر والے چھوٹے موٹے کپڑے لیئے تیار بیٹھے ھوتے ھیں ،جن میں مؤنث مذکر کا فرق بھی نہیں کیا جاتا کیونکہ نومولود چند ماہ تک دونوں جنس کی ضرورت پوری کرتا ھے،کبھی بیٹا لگتا ھے تو کبھی بیٹی،، والدہ بھی بیٹے کو پیار کرتے ھوئی بیٹی بنا کر پیار … Read more

سادگی پارٹ 3-4

مغرب کا وقت تھا ، بجلی کا رواج نہیں تھا اور قصہ ھے عرب امارات کا ،، جلدی جلدی کھانا کھانے کا رواج تھا ، کیونکہ شام کے بعد لال بیگ اور سرخ موٹھی کی دال کا فرق مٹ جاتا تھا ،، ابا جی بھی کھانا کھا رھے تھے اور مچھروں نے ان کے سر … Read more

انسانی زندگی کے اعتبار کا معیار یہ ھے کہ

مرحوم محسن رفیق بھائی کی لگائی ھوئی بھنڈیاں موجود ھیں اور خود محسن بھائی اللہ کے پاس پہنچ گئے ھیں ،،، انسان ھر چیز گارنٹی والی استعمال کرنا پسند کرتا ھے جبکہ خود اس کی اپنی کوئی گارنٹی نہیں ھوتی ،، محسن بھائی بڑے ایمان والے ساتھی تھے ،جن لوگوں کا فیس بک سے ھٹ … Read more

قاری انکل کے ٹوٹکے

انسان تھوڑا سا Optimistic ھو تو نہ صرف دن میں لاکھوں کما سکتا ھے بلکہ بڑے بڑے نقصانات سے بھی بچ سکتا ھے ،، اور قدم قدم خوشیاں حاصل کر سکتا ھے ! مگر اس کے لئے خدادا حکمت کا ھونا ضروری ھے ! آپ کسی مول ” Mall” میں شاپنگ کے لئے گئے ،، … Read more

مـــــــــرد کہـــــــــــانی

کوئی مانے یا نہ مانے ،آج مانے یا بیس سال کی چخ چخ اور ٹینشن کے بعد مانے مگر حقیقت یہی ھے کہ گھر میں امن و سکون زن مریدی سے ھی حاصل ھوتا ھے ! آج مان لو گے تو اگلی نسل خراب ھونے سے بچ جائے گی، بچے برباد کر کے مانو گے … Read more

نقطہ نظر کا اختلاف قابلِ قبول ھے ،، یہ کبھی ھوتا ھے کبھی نہیں ھوتا ،، ھوتا ھے تو بھی کرنا حق بنتا ھے ، مگر مائنڈ سیٹ کا اختلاف ایک الگ چیز ھے ،، یہ بالکل ڈیزل انجن اور پیٹرول انجن والا فرق ھے ،، پیٹرول انجن میں "ڈیزل ” انجن کا بڑا غرق … Read more

دین میں کھنگال

میرے چچا گاؤں سے دودھ اکٹھا کر کے دودھ والے مخصوص کنسترز میں ڈال کر ان کو ویگن پہ لؤڈ کر دیتے ،، اور میری پھوپھو کا بیٹا انہیں پیر ودھائی بس اسٹینڈ سے ویگن پر سے اتار کر سوزوکی میں رکھ کر لے جاتا ، اور مختلف ھوٹلوں کو سپلائی کرتا – ایک دفعہ … Read more

انسان اور ٹٹیری

بھٹو صاحب شہید کا زمانہ تھا ، فلم ” انسان اور گدھا ” بنی تھی ، اس کے بڑے بڑے بورڈ شبستان سینمے کے باھر لگے ھوئے ، مگر فلم دیکھنا نصیب نہ ھوا اور نہ ھی اس کے موضوع کا کوئی پتہ چلا کہ کیا تھا ،سنا ھے بھٹو صاحب نے کوئی ایکشن لیا … Read more

دینی مدارس کی رجسٹریشن کا ٹھیکہ وزارتِ تعلیم کے پاس ہے، ، وزارتِ داخلہ کے تحت ہے، اور نہ ہی وزارتِ اوقاف کے ماتحت۔۔۔ اسلام آباد میں ھمارے دوست سعید طور صاحب اس رجسٹریشن کو عملی شکل دیتے ھیں ، جو جڑواں شہروں کی تمام دکانوں کے لائسنس جاری کرتے ھیں وھی مساجد کا لائسنس … Read more