ایمان اور لائسنس

میں گاڑی کے لائسنس کی تعلیم کر رھا تھا،، تعلیم میرے دوست ظہیرالدین بابر دے رھے تھے جن کے نام کے ساتھ بابر کا اضافہ مین نے کر رکھا ھے ،، تبلیغی جماعت کے سرگرم رکن ھیں،،میں نے اور والدہ سمیت گھر والوں نے ان کے ساتھ ان کی بس میں حج کیا تھا،، 1986 … Read more

ف فند فریب تے دغا بازی ! باہجوں عشق نماز پکھنڈ ھووے ! ( یہ پکھنڈ ابن ابئ نبئ کریمﷺ کے پیچھے پہلی صف میں کیا کرتا تھا، کیونکہ اس کی نماز اللہ اور رسول ﷺ کی محبت سے خالی ھوتی تھی ،، ) واجب ، فرض احکام تمام سوکھے ! اوکھی چانڑ پریت دی … Read more

انا کی ھلاکت خیزی

دنیا میں سب سے پہلے کیا جانے والا گناہ ” تکبر ” ھے جس کی وجہ ” انا ” ھے اور جس کا شارٹ کٹ ” ناک ” ھے ،، جس کی چابی ” میری مرضی ” ھے جس کی بھٹی کا ایندھن ” مال و اسباب، قوم و قبیلہ ، حسن اور صلاحیت ، … Read more

ایک معززخاتون کی شادی اسماعیل نامی شخص سے ہوئی۔اسماعیل ایک متقی شخص اور جلیل القدر عالم تھے۔انہوں نے امام مالک رحمتہ اﷲ علیہ کی شاگردی اختیار کی۔اس مبارک شادی کا پھل میاں بیوی کوایک نامی گرامی بچےکی صورت میں ملاجس کانام انہوں نے”محمد”رکھا۔شا دی ہوئے ابھی کچھ ہی سال گزرےتھے کہ اسماعیل بیوی اور چھوٹے … Read more

ایک بیٹا پڑھ لکھ کر بہت بڑا آدمی بن گیا. والد کی وفات کے بعد ماں نے ہر طرح کا کام کر کے اسے اس قابل بنا دیا تھا. شادی کے بعد بیوی کو ماں سے شکایت رہنے لگی کہ وہ ان کے اسٹیٹس میں فٹ نہیں ہے. لوگوں کو بتانے میں انہیں حجاب ہوتا … Read more

ملاوٹ

علامہ شبیر احمد عثمانی جو کہ آل انڈیا مسلم لیگ ورکنگ کمیٹی کے رکن اور ممتاز عالمِ دین جنہوں نے قائدِ اعظم کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔ قائدِ اعظم کے متعلق فرماتے ہیں۔ "شہنشاہ اورنگزیب کے بعد ہندوستان نے اتنا بڑا مسلمان لیڈر پیدا نہیں کیا جس کے غیر متزلزل ایمان اور اٹل ارادے نے دس … Read more

ساتھیو! میرے دوستو !کھبی غور فرمایا ھے۔۔۔کہ ھم جب نبی کریمﷺ کی گھریلو زندگی کا ذکر کرتے ھیں تو بڑا منہ پھٹ انداز اختیار کرتے ھیں،،آپ کی چھوٹی چھوٹی گھریلو خدمات کا ذکر تفصیل سے کرتے ھیں،،گویا حضور ﷺصرف یہ ھی کام کرنے تشریف لائے تھے،،ھمارا یعنی مولوی حضرات کا موقف یاstance یہ ھوتا ھے … Read more

In a Male Dominated Society men are Always Innocent ابوظہبی سے 35 کلومیٹر دور بنی یاس نام کی بستی کی طرف جاتے ھوئے ایک صاحب کا فون آیا ،، کوئی مسئلہ پوچھنا چاھتے تھے ،میں نے عرض کیا کہ اس وقت گاڑی چلا رھا ھوں ،اسپیڈ بھی زیادہ ھے 15 منٹ بعد فون کر لیجئے … Read more

موسم پھر آ گیا ھے کرکٹ وائرس کا

اب لگے گی ایمان کی کلیئرنگ سیل ! یعنی جو بچا تھا وہ لُٹانے کے لئے آئے ھیں ،، اگر ان چند سطروں سے کسی ایک شخص کا ایمان بھی بچ گیا تو شاید میری بخشش کا ذریعہ بن جائے !! مہنگی وکٹیں سستے ایمان ! یہ ھے ھمارا پاکستان ! عالیجاہ بہت ھی سنسنی … Read more

گھریلو کینسر

منافق کی چار نشانیاں بیان کی گئ ھیں اور حدیثِ پاک میں ایسے فرد کو کہ جس میں یہ چاروں نشانیاں پائی جائیں ،، پکا ٹھکا 24 کیرٹ کا منافق قرار دیا گیا ھے ،،پھر جس میں تین ھیں وہ 22 کیرٹ کا ، پھر جس میں دو ھیں وہ 18 کیرٹ کا اور جس … Read more