Home / History / Biography

Biography

محمد بن قاسم ،راجہ داہر اور ریاست کی ڈائنامکس ـ

آج کل سندھ پر محمد بن قاسم کاحملہ اور راجہ داہر کا اپنے اقتدار کے لئے مارا جانا زیرِ بحث ہے ، میرے خیال میں یہ پاکستان اور اسلام ،دونوں کے خلاف بغض نکالنے کا نیا طریقہ ایجاد کیا گیا ہے، آپ پاکستان کے خلاف بات کرنا چاہتے ہیں تو …

Read More »

الف اللہ چنبے دی بُوٹی !!

ویگن اسٹاپ پر آدھی رات کے وقت ایک اک تارے والا گا رھا تھا ” ایمان سلامت ھر کوئی منگے ، عشق سلامت کوئی ھـُو ! ایمان منــگن شـــرماون عشقوں ، دل نوں غیرت ھوئی ھـُو ! جس منزل نوں عشق پہنچاوے،ایمانوں خبر نہ کوئی ھـُو ! میرا عشـــق سلامت …

Read More »

ناک کی کیمسٹری اور بائیوگرافی

ناک انسانی چہرے پہ لگا تقریباً تین بائی پانچ سینٹی کا ایک معصوم سا عضو ھے ،، جو دیکھنے میں انتہائی خوبصورت لگتا ھے ،، بلکہ چہرے کی خوبصورتی کا دارو مدار ھی ناک پر ھے ،، مگر بظاھر یہ بھولا بھالا سا عضو ،، نہایت خوفناک ماضی اور مستقبل …

Read More »

ماھرینِ نفسیات

ابوظہبی سے وطن پہنچے تو ایئرپورٹ پہ ٹیکسی کی تلاش ھوئی ، یہ 1980 کی بات ھے جب آتش ابھی ٹین ایجر تھا اور نہایت بھولا بھالا تھا جو کہ اب بھی ھے ،،، خیر ایک ٹیکسی کے پیچھے ” ائیرکنڈیشن ” لکھا دیکھ کر اس سے بات چیت شروع …

Read More »

میری بس اور اس کی سواریاں

ایک صاحب نے گلہ کیا ھے کہ میں فرینڈ ریکوئیسٹ قبول کرنے میں بخل سے کام لیتا ھوں ،، میں نے عرض کیا کہ اس میں بھی آپ کا بھلا ھی ھوتا ھے کیونکہ میں فرینڈ بنانے کے بعد ان فرینڈ نہیں کرتا ،، بس بلاک کرتا ھوں ، “جس …

Read More »

کچھ اپنے بارے میں !! میرے اسٹیٹس کا مطلب آپ کو خبردار کرنا تھا کہ ” اس قسم کی خبر کے لئے تیار رھیں کہ ،، بدنامِ زمانہ ، ننگِ اسلاف قاری محمد حینف ڈار جو کہ ،،،،،،،،،،، مسجد کے خطیب تھے ایک حادثے میں اللہ کو پیارے ھو گئے …

Read More »

اچھی بات کبھی مرتی نہیں اور بری بات بھی کبھی مرتی نہیں ،، ھر اچھی بات صدقہ ھے اور لوگوں کے لئے ھی لکھی جاتی ھے ، اس کی کوئی رائلٹی نہیں ھے ، مفت میں ملا ھے مفت بانٹو دین کا اصول ھے ،، مگر بعض دفعہ لوگ اس …

Read More »

رائج الوقت قانونی اور مسلمانی طریقے

گوجرخان کچہری جانا ھوا ، عرصہ 20 سال پہلے کی بات ھے ،، ایک اٹارنی اٹیسٹ کرانی تھی ،، اٹارنی دینے والا اسلام آباد کمپلیکس اسپتال میں تھا ، گینگرین ھو چکی تھی اور ایک ٹانگ چار آپریشن میں کٹ چکی تھی ،، جبکہ اب اسے Hip joint سے نکالنا …

Read More »

میں اور میری وال – اور ھم دونوں کا حال

میری وال پہ اھل حدیث بھی ھیں ! میری وال پہ حنفی دیوبندی بھی ھیں ! میری وال پہ حنفی بریلوی عرف اھل سنت والجماعت بھی ھیں ! میری وال پہ شیعہ عوام ھی نہیں شیعہ علماء بھی ھیں ! شیعوں میں سے اثنا عشری بھی ھیں اور زیدی بھی …

Read More »

ڈائری کا ایک ورق ـ

میرا معمول ھے کہ جمعہ والے دن محراب والے دروازے سے گھر آ کر پھر سڑک والے دروازے سے نکل کر مسجد کے اسٹڈی روم میں جاتا ھوں جہاں ایک گھنٹہ پبلک کے سوال اور ان کا جواب کا سلسلہ چلتا ھے ! جونہی میں گھر آتا تو میرا تین …

Read More »