زکوۃ

زکوۃ سال میں کسی وقت بھی ایڈوانس میں کسی ضرورتمند کو دی جا سکتی ھے ،کسی مریض کو دوا کے لئے ، کسی کو خون کے لئے ،کسی کو جہیز کے لئے ، پھر زکوۃ کے مہینے میں وہ زکوۃ کاٹ لیں ،، کوئی مسئلہ نہیں ھے

امام غزالی ،شاہ اسماعیل شھید ،شاہ ولی اللہ دھلوی ، مجدد الف ثانی لوگوں نے مجازی نبوتِ معصومہ کی جو کھیر صدیاں لگا کر تیار کی تھی جب وہ تیار ھو چکی تو غلام احمد قادیانی وہ دیگچہ لے اڑا ،، ، تعجب کی بات یہ ھے کہ دوسروں کی چھوٹی چھوٹی بات کو پکڑ … Read more

اللہ کو دینے کی ادا سیکھیں ،،،

و يجعلون لله ما يكرهون وتصف ألسنتهم الكذب أن لهم الحسنى ( النحل- 62 ) اور اللہ کے لئے وہ چیز مختص کرتے ھیں جس کو خود ناپسند کرتے ھیں اور سمجھتے ھیں کہ انہیں بڑی نیکی ملے گی ،، اگر کوئی شخص مہنگی چیز اللہ کی راہ میں دے مگر وہ خود اس کو … Read more

ھمارے ایک دوست لکھتے ھیں کہ عورت اکثر ایسی حرکت کر جاتی ھے کہ اسے اس پر مارنے کی اجازت دی گئ ھے ،،،،،،،، ( اس کی فزیکل دلیل مرد کا مارنے کے قابل ھونا ھے ،جبکہ عورت اس معاملے میں اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی ) گویا بما فضل اللہ بعضھم علی بعض … Read more

خمیرہ تصوف جواھر والا

اللہ پاک نے تمام انسانوں کا سسٹم یعنی اندرونی نظام تنفس ،رگوں کا نظام ،ھاضمے کا نظام ،دماغی نظام ،حرام مغز بالوں کا نظام ،جینز ، بیماریاں ،، یہ تمام سسٹم بغیر کسی مذھبی تفریق کے ھر انسان کا ایک جیسا بنایا ھے ، اسی لئے ڈاکٹر حضرات بائی پاس کرتے ھوئے مذھب نہیں پوچھتے … Read more

الرجال قوامون علی النساء ( القرآن )

اللہ پاک نے مرد کو قوام بنایا ھے عورت کا ،،،،،،،،،،،،،،،،، یہ قوام کیا ھے ؟ اس مادہ وھی قام یقوم قائم ھے ،،،،،،،،،،،،، اللہ قیوم ھے ،، کائنات اس کے سہارے قائم ھے ،کھڑی ھوئی ھے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، عورت ذات ذھین فطین ھونے کے باوجود اپنی فطرت میں ایک ایسی بیل سے مشابہ ھے جس … Read more

عیسائی لوگوں میں ایک Myth ھے کہ خون آشام ویمپایر کسی چیز سے نہیں مرتی ،جب تک اسے چاندی کی گولی یا نیزے یا تلوار سے قتل نہ کیا جائے ، ، وہ دوبارہ زندہ ھو جاتی ھے ،،،،،،،،،، اقبال کہتا ھے کہ ابلیس کو قتل کرنا بڑا مشکل ھے اور اس کی وجہ یہ … Read more

اللہ پاک نے اندھا دھند مرد کو قوام نہیں بنایا بلکہ اس کے دو اسباب بیان کئے ھیں ! 1- بما فضل اللہ بعضھم علی بعض ،،، اس میں جسمانی بناوٹ جو مرد کو مشقت کا اھل ثابت کرتی ھے – 2- و بما انفقوا من اموالھم ،،، اور نان نفقہ روٹی مکان کپڑا مرد … Read more

بس اللہ ھمیں معاف فرمائے

مرد کو سمجھنے کی جتنی صلاحیت اللہ پاک نے عورت کو بخشی ھے مرد کو اس کی ھوا بھی نہیں لگی ،، مرد کے معاملے میں خود اللہ پاک نے عورت میں وہ Sensor لگایا ھے جو دھواں سونگھ کر آگ کی خبر دیتا ھے ،، MBA شوھر دوست کو گھر لاتا ھے اور مڈل … Read more

پیاس اور سراب

انسان پیاس کا پورا پنڈورا باکس اپنے اندر رکھتا ھے ،، اور شیطان اسی پیاس کو استعمال کرتا ھے سراب میں کھینچ لینے کے لئے ،، اگر آدم علیہ السلام میں خلود کی پیاس نہ ھوتی تو شیطان گھر کے باھر آ کر آواز نہ لگاتا ،یا آدم ھل ادلک علی شجرۃ الخلد ،،،،،،، شیطان … Read more