و اذا الوحوش حشرت

و اذا الوحوش حشرت۔ اور جب وحشی جانور اکٹھے کیئے جائیں۔ مطلب قیامت بپا ہونے کی منظر کشی کی جا رہی ہے کہ جب سمندر بھڑک اٹھیں گے پہاڑ گریوٹی ختم ہونے کی وجہ سے راکھ کی طرح اڑیں گے،جب حمل والیوں کے حمل گر جائینگے،دودھ پلانے والیاں اپنے بچے کو بول جائیں گی، جب … Read more

کیا بہتا ہوا خون ناپاک ہے؟

قرآن نے دما مسفوحا بہتا ہوا خون پینا حرام قرار دیا ہے،اس کو ناپاک قرار نہیں دیا۔ لہذا خون بہنے سے نہ تو کپڑا ناپاک ہوتا ہے نہ ہی وضو ٹوٹتا ہے۔ برش کرتے وقت خون نکلے اور نماز کے دوران بھی ذائقہ محسوس ہوتا رہے یا انڈر شیو کے دوران کٹ لگ جائے سے … Read more

اسلام میں عورت کا مقام (سوالات)

ماشاء اللہ اسلام میں عورت کا بڑا مقام ہے لیکن جو لوگ مندرجہ ذیل سوالات کرتے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے 1 لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر میں سے کوئی عورت نبی بنا کر کیوں نہیں بھیجی گئی؟ الجواب۔ عورت کو پیغمبری سے اعلیٰ مشن سونپا گیا ہے،وہ پیغمبر پیدا کرتی اور ان … Read more

الکوحل اور پرفیوم اسپرے

اسپرے میں استعمال ھونے والا الکوحل حرام نہیں ھے ،،، لہذا بے خوف و خطر بلاجھجھک استعمال فرمائیں ،،، انسانی طبیعت میں شراب کے خلاف نفرت پیدا کرنے کے لئے یہ کہا گیا کہ اگر اس کا قطرہ کپڑے پہ گرے تو وہ کپڑا ناپاک ھو جاتا ھے ،، اور یہ سد، ذرائع قسم کی … Read more

دیہات نامہ !

ہمارے سچے زمانوں میں شادیاں جلدی ہو جایا کرتی تھیں ، لڑکا ۱۸ کا ہو جائے اور لڑکی چودہ سے سولہ کے درمیان بیاہ دیئے جاتے تھے ، لڑکے نے کونسا ماسٹر کرنا ہوتا تھا ، ڈنگر چرانے ، ہل چلانے اور فصل بونے اور کاٹنے میں والدین کی مدد کرنا ہی جاب ھوتا تھا … Read more

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جائیدادیں اور فدک

میرا پورا یقین ہے کہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا نے کھبی فدک نہیں مانگا اور اگر مانگا ہوتا تو حضرت ابو بکرؓ کبھی انکار نا کرتےـ مگر جن کو لگتا ہے کہ یہ کہانی سچی ہے انکی خدمت میں باقی جائیداد کی تفصیلی شہادت تاریخ دیتی ہے کہ صرف فدک ہی نہیں بلکہ اس … Read more

جمع القران

قرآن کریم کی ایک سو چودہ سورتوں میں سے چھیاسی سورتیں مکے میں نازل ہوئی تھیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فوراً لکھوا لی تھیں،کیونکہ وحی ختم ہوتے ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے پہلے اس وحی کو اسی ترتیب کے ساتھ لکھواتے تھے جس ترتیب کے ساتھ قرآن … Read more

فلیاتوا بحدیث مثلہ ان کانوا صادقین۔(الطور۔34)

قرآن چیلنج دیتا ہے۔ فلیاتوا بحدیث مثلہ ان کانوا صادقین۔(الطور۔34) پس چاہئے کہ یہ لوگ اس قرآن کی مثل کوئی حدیث لے آئیں اگر یہ سچے ہیں۔ یار لوگوں نے خدا کا یہ چیلنج سنانے والی زبان سے ہی جواب دلوا دیا کہ اوتیت القرآن و مثلہ معہ ۔۔ مجھے قرآن اور اس کے ساتھ … Read more

امام شافعی کی اجماع امت کی دلیل

حافظ زبیر صاحب بتا رہے تھے کہ امام شافعی رحمہ اللہ نے 300 بار قرآن پڑھا , 301ویں بار مسئلہ اجماع امت کا ثبوت ان کو ملا۔ اصل میں آنحضرت حافظ زبیر صاحب سمجھا رہے تھے کہ قرآن فہمی کوئی خالہ جی کا گھر نہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ امام شافعی کی اجماع … Read more

کس نے مے نہیں چکھی،کون جھوٹی قسم اٹھاتا ہے؟؟

کس نے مے نہیں چکھی،کون جھوٹی قسم اٹھاتا ہے؟؟ جو میکدے سے بچ نکلتا ہے،تیری آنکھوں میں ڈوب جاتا ہے۔ شاعر بتانا چاہ رہا ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ دین کے معاملے میں بھی مطالعہ پاکستان والی واردات ہو گئ ہے۔جس کو دین سمجھ کر پڑھتے پڑھاتے رہے وہ دین تھا ہی نہیں ،، اور … Read more