محمدۤ ۤ لیس کالبشر !
یاقوتُ حجرۤ ، لیس کالحجر !
محمدصلی اللہ علیہ وسلم بشر ھیں مگر بشر جیسے نہیں !
یاقوت پتھر ھے ،،مگر کسی پتھر جیسا نہیں !
محمد ﷺ کی جنس بشر ھے اور آپ فخرِ بشریت ھیں ،مگر کوئی اٹھ کر کہے کہ میرے جیسے بشر تو آپ ﷺ کی ھو جائے گی !
یاقوت کی جنس پتھر ھی ھے ،مگر گلی کے پتھر اس نسبت کو لے کر اٹھ کر دعوی کر دیں کہ یاقوت ھمارے جیسا پتھر ھے ،، تو یاقوت کی توھین ھو جائے گی !

Visit to Read Books and Articles of Dr. Muhammad Hamidullah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *