تصوف کا نچوڑ !
حقیقی تقویٰ یہ ھے کہ جو کچھ تیرے دل کے اندر ھے اگر تو اس کو ایک کھلے طباق میں رکھ کر بازار کا گشت لگائے تو اس میں سے ایک چیز بھی ایسی نہ ھوجس کو آشکار کرنے میں تجھے شرم محسوس ھو”
حضرت علی ھجویری رحمہ اللہ

Leave a Comment