ھمارا الیکٹرونک میڈیا سیکورٹی رسک ھے

دنیا کے جدید ترین اور ترقی یافتہ ممالک میں بھی ایسا تصور تک نہیں کیا جا سکتا کہ ٹی وی چینل پر ٹروپس کی تعداد اور لوکیشن دکھائی جائے یا بتائی جائے ، ھائی ویلیو ٹارگٹ کی لوکیشن بتانا کہ فلاں قیدی فلاں جیل میں ھے ، وھاں اتنی تعداد میں گارڈ لگی ھے ، … Read more

کچـھ نہیں ملتا

کسی کی آنکھ سے سپنے چُرا کر کچھ نہیں ملتا ! منــڈیروں سے چـراغـوں کو بجھا کر کچھ نہیں ملتا ! نہیں ملتا سکـوں ان کو کبھی پردیس جا کر بھی ! جنہـیں اپنے وطن سے دل لگا کـر کچھ نہیں ملتا ! اُسے کہہ دو کہ پلکوں پر نہ ٹانکے خواب کی جھالر ! … Read more

چھڑوں کی دنیا

والدین کے ساتھ پوری فیملی کی ھجرت نے ھمیں چھڑوں کی لائف سے محروم ھی رکھا ، مگر ایک دفعہ اتفاقاً ھمیں بھی یہ سعادت نصیب ھو گئ جب چھوٹے بھائی کے ساتھ ھمارا جھگڑا ھو گیا ، وجہ تنازعہ ھمارا ضرورت سے زیادہ مذھبی ھونا تھا ، ھم اکثر گھر والوں کو تنگ ھی … Read more

کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں ؟

میں بڑے یقین سے یہ بات کہتا ھوں کہ جب مسلک کی پٹی آنکھوں پر بندھی ھو تو ایمان باللہ ھی نہیں ایمان بالرسالت بھی خطرے میں ھوتا ھے ! یہ ایک دو چار بار نہیں میں نے 100 میں سے 99 کیسوں میں یہ دیکھا ھے کہ یہ لوگ قرآن و حدیث اور اللہ … Read more

پشاور کا زلزلہ

واقعہ پشاور نے بڑے بڑوں کے ایمان کو زلزلے کے جھٹکے کی طرح ھلا کر رکھ دیا ھے ! 1- کیا اللہ نے ان بچوں کا نصیب یہ لکھا تھا ؟ 2- کیا اللہ پاک ان قاتلوں کو روک نہین سکتا تھا ؟ 3- کیا 99 ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے کو احساس نہیں … Read more

نائیجیریا میں بوکو حرامزادوں کا ایک گاؤں پر حملہ 32 افرد کو قتل کر کے 100 سے زیادہ خواتین کو اور بچیوں کو اٹھا کر لے گئے – تعلیم حرام ھے مگر اس طرح لوگوں کی بچیاں اٹھا کر Sale کرنا عین اسلام ھے ،، 30 ڈالرز سے شروع ھونے والی بولی کافی اوپر تک … Read more

ھمارے پاس دوست کو کہنے کے لئے تو بہت کچھ ھوتا ھے ، مگر اللہ سے کہنے کے لئے کچھ نہیں ! ھم کتنی بے چینی سے اپنے دوست سے ملاقات کا اتنظار کرتے ھیں کہ اس سے کچھ سیکرٹ شئیر کریں ،،مگر اللہ پانچ وقت بلاتا بھی ھے تو ٹانگیں گھسیٹتے ھوئے جہنم کے … Read more

اندر کی باتیں

پاک فوج افغان بارڈر کراس کرنے کو تیار ، ایساف سمیت سب کو ایکش پلان دے دیا یا تو خود ان کو پکڑو مارو مگر لاشیں ھمارے حوالے کرو ،، ورنہ ھم آرھے ھیں ،، بہت ھو گیا !! پشاور واقعے میں 134 بچوں سمیت 144 افراد کی شہادت اور ایک فوجی افسر کی بیوی … Read more

احادیث کی روشنی میں دہشت گرد (خارجیوں) کی علامات

۔ مجموعی تصویر 1. أَحْدَاثُ الْأَسْنَانِ. ’’وہ کم سن لڑکے ہوں گے۔‘‘ بخاری، الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، 6 : 2539، رقم : 6531 مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 746، رقم : 1066 ………………….. 2. سُفَهَاءُ الْأَحْلَامِ. ’’دماغی طور پر … Read more

ھمارے شیوخ اور سات سالہ بچیاں

علاقے میں قحط سالی تھی اور جانور سب کچھ کھا کر فارغ ھو گئے تھے مزید کچھ کھانے کو رھا نہیں تھا اور مویشی مالکان نہایت پریشان تھے ،، اس دوران مولوی اللہ وسایا صاحب نے جمعے کے خطبے میں نہایت یقین کے ساتھ یہ بات بتائی کہ اگر اللہ کا نام لے کر یعنی … Read more