Home / Islam

Islam

عمومی طور پر اسلام سے متعلقہ تمام مضامین

نبئ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عجیب و غریب شادیاں ـ

طریقۃ واردات ،،، وکیل جب کارتوس برآمدگی کے گواہ کو گواھی پڑھاتے ھیں تو اس کو بڑی اچھی طرح سمجھاتے ھیں کہ اس نے یہ کہنا ھے کہ ” جناب اے ایس آئی صاحب نے فائر شدہ کارتوس موقع واردات سے اٹھائے اور ان کو سیل کیا اور محفوظ کر …

Read More »

بارہ امامیہ !

اگر تو امامت کی دلیل “انی جاعلک للناس اماما قال و من ذریتی”ہے تو پہلے امام حضرت علی نہیں بلکہ حضرت ابراھیم علیہ السلام ہیں،پھر ان کی نسل سے پیدا ہونے والے سارے انبیاء کرام جو حضرت اسحاق علیہ السلام سے پیدا ہوئے،پھر حضرت اسماعیل علیہ السلام اور ان کی …

Read More »

عذابِ قبر امتِ مسلمہ کے ساتھ ہاتھ ـ

مسلمان موت سے نہیں ڈرتا، مگر قبر کے عذاب کی کہانیوں سے ڈرتا ہے ،، یوں موت سے نفرت کرتا ہے، حالانکہ مومن کو موت سے محبت ہونی چاہیئے کہ حدیثِ قدسی کے مطابق اللہ پاک نے فرمایا ہے کہ جو مجھ سے ملنا پسند نہیں کرتا ، میں بھی …

Read More »

طلاق ، خلع اور حلالہ ،،

بدنامِ زمانہ لفظ “حلالہ” قرآن کریم کی سورت البقرہ کی آیت 230 کے لفظ ” تحل لہ ” سے ماخوذ ھے ،، (( فَإِن طَلَّقَهَا فَلاَ ” تَحِلُّ لَهُ ” مِن بَعْدُ حَتَّىَ تَنکِحَ زَوْجًا غَیْرَهُ فَإِن طَلَّقَهَا فَلاَ جُنَاحَ عَلَیْهِمَا أَن یَتَرَاجَعَا إِن ظَنَّا أَن یُقِیمَا حُدُودَ اللّهِ وَتِلْکَ …

Read More »

دیوبندی ، بریلوی بھائی بھائی !

جسٹس ریٹائرڈ محترم تقی عثمانی صاحب نے اپنے مقام و مرتبے کا خیال کیئے بغیر نیشنل میڈیا پر جو اپنے تبلیغی بھائی کے خواب والی بات کر دی ،وہ بات بریلویوں کے لئے نعمت غیر مترقبہ ثابت ہوئی اب وہ کہہ رہے ہیں کہ جب ہم کہتے تھے کہ رسول …

Read More »

العلم علمان ، علم الابدان و علم الادیان ،

العلم علمان ، علم الابدان و علم الادیان ، ( ابن خلدون ) العلم تو دو علوم کے ملنے سے بنتا ھے ، 1-The knowledge of physical Sciences 2-The knowledge of normative Sciences ,, جس طرح پانی ھائیڈروجن اور آکسیجن کے ملنے سے بنتا ھے , دونوں الگ الگ ھوں …

Read More »

عذابِ قبر قرآن کا عقیدہ نہیں ـ

تعجب کی بات نہیں کہ عقیدہ تو مسلمانوں پر عذاب قبر کا رکھتے ہیں،اور دلائل میں کفار پر عذاب کی آیات پیش کر رہے ہیں؟ کوئی ایک آیت بھی کسی مسلمان پر عذاب قبر کی پیش نہیں کر سکے چاہے امام بخاری ہوں یا ابنِ کثیر ہوں اور کفار بھی …

Read More »

کرسمس یا مسلمانوں کا درد سر !

پاکستان میں ایک ھی چیز تو سستی رہ گئ ھے مگر لوگ ھیں کہ اس پر بھی معترض ھیں، لگتا ھے سستی چیز لوگوں کو اچھی نہیں لگتی، لہذا وہ اعتراض کر کے اسے بھی مہنگا کرا کے چھوڑیں گے- وہ سستی چیز جو آپ کو نہ صرف ھر مسجد …

Read More »

عہدِ الست

عہدِ الست ایک ایپ کی طرح انسان میں انسٹال ہے، جب بھی کوئی اللہ بارے سوچتا ہے تو وہ اوپن ہو جاتی ھے اور انسان کو غیر محسوس طریقے سے گائیڈ کرتی ھے ، یہانتک کہ وہ حقیقت تک پہنچ جاتا ھے ، یہی وہ مدد اور نصرت ہے جس …

Read More »

کرائے کی ماں

کرائے کی ماں۔ اسلام میں سروگیسی یا رحم کرائے پر لینا قیامت تک جائز نہیں ہو سکتا کیونکہ اس سے خود شریعت کی کئ شقیں الٹ پلٹ ہو جاتی ہیں۔ ماں وہ نہیں جس کا بیضہ لیا گیا ہے، ماں وہ ہے جس نے اس بچے کو نو ماہ اپنے …

Read More »