آرمی چیف نے آج پھر کہہ دیا ھے میاں صاحب سے کہ عملدرآمد کا مطلب آرمی کی زبان میں ھوتا ھے کہ عملدرآمد ھی ھو گا ،، آئینی ترمیم بھی آرام سے پاس ھو جائیگی ،، یہ جو اعتزاز احسن نے آج پریس کانفرنس کی ھے اس کا مطلب ھے کہ میاں کو یرکا کر ترمیم پیش کرنے سے ھی روک دیا جائے تا کہ ھماری پارٹی امتحان سے نہ گزرے ،مگر جس نے پاکستان میں سیاست کرنی ھے ، ترمیم کر کے ھی کرنی ھے ،، ورنہ لائن بناؤ ٹکٹ کٹاؤ آرمی چیف نے میاں سے وھی کہا ھے جو موسی علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ ” فأذا دخلتموہ فانکم غالبون ” بس تم شہر کے دروازے سے داخل ھو کر تو دیکھو تمہی غالب رھو گے ،،، میاں جی تم بس ترمیم پیش کر دو ،، میں گیلری میں ھی ھونگا

Visit to Read Books and Articles of Dr. Muhammad Hamidullah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *