موبائل اور مصحف کے قران میں کیا فرق ہے؟

موبائل اور مصحف کے قران میں کیا فرق ہے؟ سوائے اس کے کہ موبائل پر ایک ہاتھ سے پکڑ کر پڑھا جا سکتا ہے، جبکہ مصحف کو کھولنے کے لئے دونوں ہاتھ درکار ہیں۔ مصحف کو تیل والے ہاتھ لگتے ہیں مگر موبائل اس سے محفوظ رہتا ہے کیونکہ صاف ہو جاتا ہے۔ مصحف کے لئے روشنی چاہئے،موبائل سے اندھیرے میں بھی پڑھا جا سکتا ہے۔ بس ایک فرق ہے کہ موبائل جامعہ سے نہیں خریدا جاتا ۔