دین اور عقل.

قرآن میں عقل استعمال کرنے کا حکم بار بار دیا گیا ہے، عقل استعمال نہ کرنے کی مزمت بھی کئ جگہ کی گئ ہے، قرآن میں گمراہی کا سبب بھی عقل کو استعمال نہ کرنا قرار دیا گیا ہے، پھر عقل کو استعمال کرنے والوں کو مرعوبیت کا طعنہ دینا کہاں کی دینداری ہے؟ َاور دولے شاہ کا چوہا بننا کہاں کا تقوی ہے؟