taqwa aur hidayat-by qari mohammad hanif dar

ھدایت کی مختلف اقسام اور تقوے کی حقیقت ،، ھر شخص کو اتنا تقوی اور ھدایت ضرور دی گئی ھے کہ جو رب کی تلاش میں کفایت کرتی ھے، اور نشانات کے ذریعے راہنمائی کچھ اسطرح کی گئی ھے کہ معمولی فہم کا آدمی بھی رب کے در تک پہنچ جائے ! Source

tauba aur kaffara-Qari Mohammad Hanif Dar,10/5/2013

توبہ شیطان کے خلاف سرپرائز ہتھیار ھے ،،جب انسان پلٹتا ھے تو پروردگار اس کے گناہ لے کر نیکیاں دے دیتا ھے، انسان کوئی ناقابلِ استعمال مخلوق نہیں کہ ایک گناہ ھوا اور اٹھا کر پھینک دیا،،اللہ اس کا آخری سانس تک انتظار کرتا ھے، Source

namaz aur sabar-By Qari Mohammad Hanif Dar,31/5/2013

دعا کے بعد صبر اور اعتماد کے ساتھ معاملات کو اللہ کی حکمت کے سپرد کر دینا چاھئے اور اللہ پاک کو افراتفری میں نہیں ڈالنا چاھئے،،کہ میرا کام میرے ٹائم فریم اور طریقے کے مطابق ھی ھونا چاھئے ! Source