نبی پاک ﷺ کی عائلی زندگی ،قابلِ رشک اور عملی نمونہ زندگی !!

غالباً ام سلیم فرماتی ھیں کہ ایک دن میں اللہ کے رسول ﷺ کے پاس سے گزری تو آپ ﷺ کے بخار کی حدت و حرارت مجھے دور سے محسوس ھوئی ،میں نے کہا کہ اے اللہ کے رسول ﷺ آپ کو تو بہت تیز بخار ھے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ھم نبیوں کا … Read more

7 دسمبر 2013 کی ایک تحریر ،، قندِ مکرر

خیال کی زنجیـــــــــــر میں جکـــــــــــــــڑے ھاتھـــــــی ! کامران کے والد رائل انڈین ائیر فورس میں کیپٹن تھے جنہیں جب بھی چھٹیاں ملتیں تو وہ اپنے دو بیٹوں اور ایک بیٹی کولے کر کسی پر فضا مقام کیطرف نکل جاتے،اللہ کا دیا بہت تھا اور وہ اسے اولاد پر خرچ کرنا واجب بھی سمجھتے تھے،خود ھندوستان … Read more

تصوف

وحدت الوجود بھگتی مذھب کا سروپ! بھگت کبیر نے ھندوستان میں تمام مذاھب پر مشتمل ایک ملغوبہ بنایا تھا ،یہ ایک بیوہ ھندو عورت کی ناجائز اولاد تھا جسے اس کی ماں نے سماج کے خوف سے ایک تالاب کے کنارے پھینک دیا تھا،جہاں سے وہ مسلمان جولاھے کے ھاتھ لگا ، اسی نے وہ … Read more

قوموں کے عروج و زوال میں عورت کا کردار

سورہ القصص ایک گلدستہ ھے جو عورت ھی کی مختلف حیثیتوں کو مختلف رنگوں اور شیڈز میں کچھ اسطرح پیش کرتا ھے کہ فیصلہ کرنا مشکل ھو جاتا ھے کہ ان میں سے عورت کا کونسا روپ زیادہ عظیم اور مقدس ھے، اور کس میں عورت اپنی عقل و فہم کی معراج پر نظر آتی … Read more

امت کی تقسیم اور اختلاف کی ابتدا

جب تک عبادات ایک وحدت تھیں امت میں بھی وحدت تھی اور کم از کم عبادات کی حد تک کوئی اختلاف نہیں تھا ،،،،،،،،، اس کے بعد عبادات کو بریک ڈاؤن کیا گیا ،، اور اس کے مختلف سپیئر پارٹس کے نام رکھے گئے ،، اب یہاں سے اختلاف شروع ھوا ،،، ایک امام کے … Read more

شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

ایاز نظامی صاحب تضاد نیتوں اور ذھن میں ھوتا ھے ، قرآن میں کوئی تضاد نہیں ھے – نیت درست ھو تو رستہ دور نہیں ھوتا ، اللہ وھیں رستہ پیدا کر دیتا ھے ! فرعون کے جادوگروں کو اُسی وقت اور اُسی میدان میں رستہ مل گیا تھا جہاں وہ کفر کے دفاع کے … Read more

Assalamalekum jnab qari sahab. Hindu hmsaay sy kesy taulaqat rkhny chahiyn.unsy khanay peeny ki cheez lena aur dena jaiz h? Jb k neeyt ye ho k wo hmaary ikhlaq sy islam ki trf mayil hon. بیرون ملک ھمیں سب سے بڑا مسئلہ پڑوس اور دفتر میں ھندو یا عیسائی لوگوں کا درپیش رھتا ھے ، … Read more

سوال Jab ham koi cheez masalan ghar ya gadi ya dokan banaty hain. To aisa banaty hain k wo hamary kaam asaky. To swal ya hy k allah ny q kafir pida kiy agar pida howy to un ky dilon main islam q nai dala agar nai dala to phir wo jahanam main q jalaigain … Read more

والدین اور اولاد

والدین ھمیشہ حق پر ھوتے ھیں اور حق پر ھونا ان کا حق ھے کیونکہ وہ والدین ھیں اور ان کو یہ حق اللہ نے دیا ھے ، چونکہ وہ اللہ کا انتخاب ھیں لہذا ان کے خلاف اور کسی عدالت میں دعوی دائر نہیں کیا جا سکتا ، بلکہ براہ راست اللہ سے ھی … Read more