قران اللہ کی کتاب ہے

قرآن میں جس قدر علوم ہیں یہ تمام علوم ایک ہی انسان کبھی نہیں سیکھ سکتا نیز تئیس سالوں میں اپنے اوپر وارد ہونے والے مختلف مواقع پر غم اور خوشی کے جذبات کو اپنی تحریر سے الگ رکھ ہی نہیں سکتا تھا، یہ کتاب جذبات سے اس قدر بالا ہے کہ اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ کب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں فوت ہوئیں۔ کب ان کی شادیاں ہوئیں نیز جنگ میں فتح اور شکست کو بھی کوئی اس طرح غیر جزباتی انداز میں بیان نہیں کر سکتا تھا۔ یہ ہیں دلائل قرآن کو اللہ کی کتاب ثابت کرنے کے لئے۔ہماری لکھی ہوئی اسٹوریاں قرآن کو کتاب اللہ ثابت نہیں کرتیں۔