Home / Video Khutbat / qadiyaniat- By Qari Hanif Dar,8/11/2019

qadiyaniat- By Qari Hanif Dar,8/11/2019



قادیانیت ـ
نئے نبی پر لانے کے بعد اس پر ایمان لانے والوں کی ایک نئی امت تشکیل پاتی ھے اور پرانی امت اس نئے نبی انکار کر کے کی کیٹیگری سے معزول ہو کر کافر قرار پاتی ہے ـ ایسی صورت میں مرزائی نیا نبی متعارف کرا کر کافر ہو گئے ہیں جبکہ ہم متنبی کا انکار کر کے ان کے نزدیک امتِ مسلمہ کے مقام سے معزول ہو کر کافر قرار پائے ہیں ،، یہ دو اور دو چار کی طرح کا آسان سا معاملہ ہے ـ فلسفوں سے اس واضح بات کو مبہم بنا کر مسلمانوں کو کنفیوز کرنا درست عمل قرار نہیں دیا جا سکتا ـ

Source

Visit to Read Books and Articles of Dr. Muhammad Hamidullah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *