Dawat- By Qari Hanif Dar, 17/6/2016

ایسی ھر روایت جو نبئ کریم ﷺ کے مقام و مرتبے کو مجروح کرے ناقابلِ قبول ھے ، سابقہ انبیاء کا دامن بھی قرآن نے صاف کیا ھے ھمیں اپنے نبی ﷺ کو بھی قرآن کی سند سے سمجھنا ھے Original Link on Youtube

بہترین منصوبہ ساز

اللہ اپنی اسکیم میں مداخلت پسند نہیں کرتا ! سورہ یوسف وہ واحد طویل سورت ھے جو یہود کے سوال کے جواب میں بیک وقت نازل ھوئی ! اس کو بیک وقت نازل کرنے کی وجہ یہ تھی کہ یہود یہ نہ کہہ سکیں کہ نبی پاک ﷺ کسی سے پوچھ پوچھ کر قسطوں میں … Read more

سبائیات

سبائیات ـ اویس قرنی عمران سیریز کی طرح کا ایک دیومائی کردار تھا ، اس کی طرف منسوب افعال کو سنتِ رسول ﷺ کے بالمقابل پیش نہیں کیا جا سکتا ـ رسول اللہ ﷺ نے بین کرنے ،منہ پیٹنے ،گریبان پھاڑنے کو زمانہ جاھلیت کی حرکات قرار دیا ہے ـ اپنے اوپر تشدد کے لئے … Read more

عبداللہ ابن سبا،حقیقت یا فسانہ

ابن سبا اور سبائی ،، گزشتہ سے پیوستہ ـ ہم جب جب شھادتِ عثمانؓ کے سلسلے میں لفظ ’’ سبائیوں ‘‘ پڑھا یا سنا کرتے تھے تو سمجھا کرتے تھے کہ یہ بھی ’’ بلوائیوں ‘‘ قسم کی چیز ہے ،، مگر ابن سبا یہود کے مکر و فریب کی چلائی گئ ایک آندھی کا … Read more

بچے بہترین استاد

بچے بہترین استاد ،، جی ھاں زندگی اور خوشی کشید کرنا کوئی بچوں سے سیکھے ،، ھماری خوش قسمتی ھے کہ ھم بچے پیدا ھوئے تھے اور بچپن گزار کر بڑے ھوئے ، اس لئے ہمیں بات کو سمجھنے کے لئے گوگل سرچ نہیں کرنا پڑے گا ،، آج جب انسان ھر قسم کی سہولتوں … Read more

دوسرے شوہر سے نکاح اور شھد

دوسرے شوہر سے نکاح اور شھد ! تین طلاق کے بعد پہلے شوہر سے شادی کے لئے شرط ہے کہ دوسرے شوہر سے لازم ہمبستری ہو ، اس کے لئے حدیث روایت کی جاتی ھے کہ جبتک دوسرا شوہر شھد نہ چکھے طلاق دے بھی دے تو پہلے سے نکاح نہیں کر سکتی ـ یہ … Read more

فلسفے اور دین

فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں،، ڈور کو سلجھا رھا ھے اور سرا ملتا نہیں ! فلاسفہ اصلاً عقل دشمن رھے ھیں،،ان کے نظریات ھمیشہ عقل کے خلاف محاذ آرا رھے ھیں،،یوں فلاسفہ نے انسانیت کی کوئی خدمت نہیں کی،،اور ھر فلسفی آخر کار ایک بند گلی میں پہنچ کر مر گیا،،اس کے … Read more

مجھے معاف کر دیجئے

مجھے معاف کر دیں….. سلمان باسط کے دادا جو کہ ہیڈ ماسٹر تھے ان کے بارے میں ایک واقعہ مشہور ہے جب وہ کسی سکول میں استاد تعینات تھے تو انہوں نے اپنی کلاس کا ٹیسٹ لیا۔ ٹیسٹ کے خاتمے پر انہوں نے سب کی کاپیاں چیک کیں اور ہر بچے کو اپنی اپنی کاپی … Read more

آبِ حیات

آبِ حیات ! مرید نے مرشد کو اچھے موڈ میں دیکھا تو با ادب ھو کر گویا ھوا ! میرے مرشد مجھے عرقِ حیات کے متعلق تو کچھ بتائیے ،کیا اسی کو آبِ حیات کہتے ھیں؟ اور اس پانی کا چشمہ پھوٹتا کہاں سے ھے ؟؟؟ مرشــد نے گہری نظر سے مرید کی طرف دیکھا … Read more