dunya ki haqiqat.by qari mohammad hanif dar
یہ ھر زمانے میں لوگوں کی ذھنیت رھی ھے کہ مال و دولت رب کے قرب کی نشانی ھے،،مگر قرآن کوئی اور ھی بات کرتا ھے Source
یہ ھر زمانے میں لوگوں کی ذھنیت رھی ھے کہ مال و دولت رب کے قرب کی نشانی ھے،،مگر قرآن کوئی اور ھی بات کرتا ھے Source
میرا وجود تیرے وجود کی نشانی اور ثبوت کے سوا کچھ نہیں ـ Source
حقوق العباد تو شھید کو بھی معاف نہیں ، ذرا ان پر توجہ دیجئے Source
دنیا کی زندگی آخرت کی تجارت کا میدان ھے ، کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا ھوتا ھے Source
سانحہِ کربلا نے امت مسلمہ کی وحدت کو پارہ پارہ کر دیا ، ظلم کبھی بھی مثبت نتائج نہیں دیتا Source
قرآن کریم ہی وہ حجت ہے جس کی بنیاد پر ختم رسالت کو جسٹیفائی کیا جا سکتا ہے ـ Source
اک احساس ہے کسی کا جو پیدا ہوتا نہیں ، ورنہ اس کے نام پر کیا کیا ہوتا نہیں ـ Source
انفاق میں انسان کا ذاتی خلوص و اخلاص اور مال کا حلال اور کوالٹی میں بہترین ھونا بہت ضروری ھے – Source
صرف اللہ ہی بہترین حفاظت کرنے والا اور سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ـ Source