Emaan Billah – By Qari Hanif Dar,28/4/2017
اللہ پاک کو اس کی تمام تر صفات و اختیارات کے ساتھ جاننے ، ماننے اور مانگنے کا نام ایمان باللہ ھے ـ Source
اللہ پاک کو اس کی تمام تر صفات و اختیارات کے ساتھ جاننے ، ماننے اور مانگنے کا نام ایمان باللہ ھے ـ Source
اللہ ہی ہماری پہچان ہے ، جو اللہ کو بھول جاتے ہیں وہ اپنی پہچان کھو کر بےسمت ھو جاتے ہیں ـ Source
آخرت اگر مدنظر رہے تو دنیا کے مصائب کا سامنا زیادہ اعتماد کے ساتھ کیا جا سکتا ہے ـ Source
قومیت اور سماجی و نسلی تعصب سے خولوں سے نکلنا ہی اصل امتحان ہے ـ Source
زکوۃ اپنے وسیع تر اور لغوی مفہوم میں پورے دین کا احاطہ کرتی ھے ! Source
دعوتِ دین اصل میں دعوت الی اللہ ھے نہ کہ کسی مخصوص مسلک یا جماعت کی دعوت Source
رمضان نفسیاتی اور اخلاقی تربیت کا مہینہ ،، Source