Al Muqarrabun- By Qari Hanif Dar,22/2/2019
اللہ کے مقرب وہ کون لوگ ہیں جن کے لئے جنت ثانوی چیز ہے ـ Source
اللہ کے مقرب وہ کون لوگ ہیں جن کے لئے جنت ثانوی چیز ہے ـ Source
مسلم اسم صفت ہے ،یعنی سر تسلیم خم کرنے والا ،جس میں یہ صفت پائی جاتی ہے کہ وہ اللہ پاک کے ہر حکم پر سر تسلیم خم کرتا ہے وہی مسلم ہے،جو مزاحمت کرتا ہے وہ اس صفت اور اس نام سے خارج ہے ، Source
خیر اور شر کرنے کی قدرت اور ارادہ ایک ھی خدا کا ودیعت کردہ ھے – اور یہ دنوں چیزیں یعنی خیر و شر ھر جگہ دستیاب بھی رھیں گی قیامت تک تا کہ انسانیت امتحان سے گزرے- Source
علم گناہ سے نہیں روکتا بلکہ اللہ پاک کے ساتھ تعلق گناہ سے روکتا ھے ! Source
وقت کا درست استعمال ہی کامیابی کی کنجی ہے ـ اور انبیاء وقت کا درست استعمال سکھانے ہی آئے تھے Source
فسق و فجور اور تقوی ھر انسان میں رکھ دیا گیا ھے، فیصلہ ھم نے کرنا ھے کہ کس کو ڈیفالٹ سیٹنگز بنانا ھے ،، Source
نبئ کریم ﷺ کے ہم پر چار حقوق اور بطور امتی ہمارے چار فرائض ، Source
ایمان کی موجودگی اور عدم موجودگی کا فیصلہ انسان کا عمل کرتا ھے اور یہی عمل بطور گواہ حشر میں مال مقدمہ کے طور پر لایا جائے گا Source