Allah sa ta,aluq ki bunyad – By Qari Hanif Dar,19/10/18 اللہ سے تعلق کی بنیاد
جب تک اپنی ہر چھوٹی بڑی امید کواللہ پاک سے وابستہ نہ کیا جائے ،حقیقی تعلق قائم نہیں ہوتا Source
takhliq ki kahani- Qari Mohammad Hanif Dar,19/4/2013
یہ ھماری اور ھمارے رب کے تعلق کی داستان ھے، کن کن مرحلوں پر ھمیں بچایا گیا اور سنبھالا گیا اور سنوارا گیا،یہ داستان ھے ھماری بے وفائی اور ناشکری کی ! Source
مدینے کا یہودی پسِ منظر اور قرآن وحدیث !
یہود صدیوں سے آ کر مدینے میں بس گئے تھے اور وھاں ان کی نسلوں کے بعد نسلیں پیدا ھوئیں جو اپنی زبان اور ثقافت میں یہودیت سے زیادہ عربیت کے رنگ میں رنگ گئ تھیں ، ان کے نام عبرانی کی بجائے عربی تھے ، عبرانی صرف ان کے مذھبی راھنما سیکھتے تھے جیسے … Read more
قدرتی آفات پر مذھبی ردِ عمل
قدرتی آفات کو انبیائے کرام کے دور میں منکر قوم پر عذاب کے طور پر استعمال کیا گیا ھے ورنہ یہ عموماً قدرتی عوامل کی حامل ھوتی ھیں اور بلا تفریق مذھب و ملت ھوتی ھیں ،،، مگر عجیب بات یہ ھے کہ اس کے بعد ترقی یافتہ قوموں میں تو اس پر بحثیں شروع … Read more
قرآنِ کریم پر ملحدین کے تیس اعتراضات ـ
تضاد نمبرـ1. مریم سے ایک فرشتے نے کلام کیا(سورہ مریم آیات 16-19) مریم سے کئ فرشتوں نے کلام کیا(آل عمران آیت 42 اور 45) الجواب ـ ۱ سورہ مریم میں مریم علیہ السلام سے جبرائیل امین نے کلام کیا بچہ القاء کرتے وقت ـ سورہ آل عمران میں عیسی علیہ السلام کی معجزانہ پیدائش پر … Read more