allah sa mulaqat by qari mohammad hanif dar-15/3/2013
اللہ سے ملاقات کتنی آسان ھے، جب چاھو،جہاں چاھو میٹنگ بلا لو اور جب چاھو ڈسمس کر دو، کتنا خوش قسمت ھے مسلمان ! کاش ھمیں رب سے یہ تعلق نصیب ھو جائے ! Source
اللہ سے ملاقات کتنی آسان ھے، جب چاھو،جہاں چاھو میٹنگ بلا لو اور جب چاھو ڈسمس کر دو، کتنا خوش قسمت ھے مسلمان ! کاش ھمیں رب سے یہ تعلق نصیب ھو جائے ! Source
نبئ کریم ﷺ ھر زمانے کے رسول ھیں اور قیامت تک آپ کی ھستی کی طرف کوئی اخلاقی عیب منسوب نہیں کیا جا سکتا ،، Source
عبادت کر کے بھی اللہ سے معافیاں مانگنے والے کہ تیرا حق ادا نہ ھوا Source
شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ کسی بھی جان کو ناحق قتل کرنا ہے اگرچہ اس کا تعلق کسی بھی مذھب سے ہو ـ Source
اسی کے نشان ھیں ھر طرف ،اندر باھر ھر چیز اس کی طرف اشارہ کرتی ھے! اللہ ھی اللہ Source