Ameer Awr Ghareeb-By Qari Hanif Dar,2//3/2021
امیری اور غریبی،دکھ اور سکھ، دن اور رات اللہ پاک کی حکمت کے جوڑے ہیں کوئی عیب نہیں Source
امیری اور غریبی،دکھ اور سکھ، دن اور رات اللہ پاک کی حکمت کے جوڑے ہیں کوئی عیب نہیں Source
غربت نہ تو کوئی عیب ھے، نہ کوئی غیر فطری چیزھے ، رات اور دن ،، گرمی اور سردی کی طرح امیری اور غریبی بھی اللہ پاک کی حکمت کے جوڑے ھیں،، اور یہ سب انسان کے فائدے کے لئے ھی ھیں،، یہ الگ بات ھے کہ انسان کسی حال میں بھی خوش نہیں رھتا،، … Read more
ہمارے اھل حدیث بھائیوں کی مہربانی سے ہر دوسرا پاکستانی منکرِ حدیثوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے، ہر کسی کو منہ پھاڑ کر منکر حدیث کہہ دیتے ہیں مگر پوچھو کہ منکر حدیث کی جامع مانع تعریف تو کر دیجئے تا کہ عوام الناس خود بھیڑ میں سے پہچان لیا کریں کہ فلاں … Read more
طریقۃ واردات ،،، وکیل جب کارتوس برآمدگی کے گواہ کو گواھی پڑھاتے ھیں تو اس کو بڑی اچھی طرح سمجھاتے ھیں کہ اس نے یہ کہنا ھے کہ ” جناب اے ایس آئی صاحب نے فائر شدہ کارتوس موقع واردات سے اٹھائے اور ان کو سیل کیا اور محفوظ کر لیا ” یعنی آپ نے … Read more
اگر تو امامت کی دلیل "انی جاعلک للناس اماما قال و من ذریتی”ہے تو پہلے امام حضرت علی نہیں بلکہ حضرت ابراھیم علیہ السلام ہیں،پھر ان کی نسل سے پیدا ہونے والے سارے انبیاء کرام جو حضرت اسحاق علیہ السلام سے پیدا ہوئے،پھر حضرت اسماعیل علیہ السلام اور ان کی نسل سے پیدا ہونے والے … Read more
مسلمان موت سے نہیں ڈرتا، مگر قبر کے عذاب کی کہانیوں سے ڈرتا ہے ،، یوں موت سے نفرت کرتا ہے، حالانکہ مومن کو موت سے محبت ہونی چاہیئے کہ حدیثِ قدسی کے مطابق اللہ پاک نے فرمایا ہے کہ جو مجھ سے ملنا پسند نہیں کرتا ، میں بھی اس سے ملاقات پسند نہیں … Read more
انسان اگر زندگی کی حقیقت سے آگاہ ہو جائے تو زخم پھول بن جاتے ہیں اور مصائب کا سامنا کرنا آسان ہو جاتا ہے Source
قیامت کے دن اعمال کے پلڑے میں ایمان کے بعد اخلاق سب سے زیادہ وزنی ہو گا Source
بدنامِ زمانہ لفظ "حلالہ” قرآن کریم کی سورت البقرہ کی آیت 230 کے لفظ ” تحل لہ ” سے ماخوذ ھے ،، (( فَإِن طَلَّقَهَا فَلاَ ” تَحِلُّ لَهُ ” مِن بَعْدُ حَتَّىَ تَنکِحَ زَوْجًا غَیْرَهُ فَإِن طَلَّقَهَا فَلاَ جُنَاحَ عَلَیْهِمَا أَن یَتَرَاجَعَا إِن ظَنَّا أَن یُقِیمَا حُدُودَ اللّهِ وَتِلْکَ حُدُودُ اللّهِ یُبَیِّنُهَا لِقَوْمٍ یَعْلَمُونَ … Read more
جسٹس ریٹائرڈ محترم تقی عثمانی صاحب نے اپنے مقام و مرتبے کا خیال کیئے بغیر نیشنل میڈیا پر جو اپنے تبلیغی بھائی کے خواب والی بات کر دی ،وہ بات بریلویوں کے لئے نعمت غیر مترقبہ ثابت ہوئی اب وہ کہہ رہے ہیں کہ جب ہم کہتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ آتے ہیں اور … Read more