شرعی داڑھی

شرعی داڑھی سے متعلق ایک پوسٹ ڈسٹرکٹ میجسٹریٹ کوٹلی آزاد کشمیر نے ضلع بھر میں داڑھی کی مختلف اقسام کی کٹنگز پر پابندی لگاتے ہوئے حجام کو پابند کیا ہے کہ وہ سنت کے مطابق داڑھی تراشیں،، جبکہ امت اس پر مجتمع نہیں کہ سنت کے مطابق داڑھی سے کیا مراد ہے ؟ سلفی داڑھی … Read more

سماعِ موتی !!

اسلام سمیت ہر مذھب میں شرک کا سارا دھندہ سماعِ موتی پہ چلتا ہےـ یہ آج سے نہیں بلکہ حضرت نوح علیہ السلام کے زمانے سے قدیمی مرض ہے، لہذا اللہ پاک نے پورے قرآن میں اس سماعِ موتی کے نظریئے کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے ہیں ، اس کے باوجود رشک آتا ہے … Read more

انسان کو دولت کے پیمانوں سے ماپنے والوں کے لئے

غربت نہ تو کوئی عیب ھے، نہ کوئی غیر فطری چیزھے ، رات اور دن ،، گرمی اور سردی کی طرح امیری اور غریبی بھی اللہ پاک کی حکمت کے جوڑے ھیں،، اور یہ سب انسان کے فائدے کے لئے ھی ھیں،، یہ الگ بات ھے کہ انسان کسی حال میں بھی خوش نہیں رھتا،، … Read more

منکرِ حدیث کون ؟

ہمارے اھل حدیث بھائیوں کی مہربانی سے ہر دوسرا پاکستانی منکرِ حدیثوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے، ہر کسی کو منہ پھاڑ کر منکر حدیث کہہ دیتے ہیں مگر پوچھو کہ منکر حدیث کی جامع مانع تعریف تو کر دیجئے تا کہ عوام الناس خود بھیڑ میں سے پہچان لیا کریں کہ فلاں … Read more

نبئ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عجیب و غریب شادیاں ـ

طریقۃ واردات ،،، وکیل جب کارتوس برآمدگی کے گواہ کو گواھی پڑھاتے ھیں تو اس کو بڑی اچھی طرح سمجھاتے ھیں کہ اس نے یہ کہنا ھے کہ ” جناب اے ایس آئی صاحب نے فائر شدہ کارتوس موقع واردات سے اٹھائے اور ان کو سیل کیا اور محفوظ کر لیا ” یعنی آپ نے … Read more

بارہ امامیہ !

اگر تو امامت کی دلیل "انی جاعلک للناس اماما قال و من ذریتی”ہے تو پہلے امام حضرت علی نہیں بلکہ حضرت ابراھیم علیہ السلام ہیں،پھر ان کی نسل سے پیدا ہونے والے سارے انبیاء کرام جو حضرت اسحاق علیہ السلام سے پیدا ہوئے،پھر حضرت اسماعیل علیہ السلام اور ان کی نسل سے پیدا ہونے والے … Read more

عذابِ قبر امتِ مسلمہ کے ساتھ ہاتھ ـ

مسلمان موت سے نہیں ڈرتا، مگر قبر کے عذاب کی کہانیوں سے ڈرتا ہے ،، یوں موت سے نفرت کرتا ہے، حالانکہ مومن کو موت سے محبت ہونی چاہیئے کہ حدیثِ قدسی کے مطابق اللہ پاک نے فرمایا ہے کہ جو مجھ سے ملنا پسند نہیں کرتا ، میں بھی اس سے ملاقات پسند نہیں … Read more