بلاغات امام زھری

امام لیث ابن سعدؒ نے امام مالکؒ کو خط لکھا جس میں ابن شھاب زھری کے بارے میں ان کو خبردار کیا کہ یہ شخص ایک ہی قصہ جتنے آدمیوں کو بیان کرتا ہے ہر ایک کو ایک نئ ہی کہانی پکڑا دیتا ہے ، میں جب اس پر تنقید کرتا ھوں تو آپ ناراض … Read more

کیا مسلمان واقعی قرآن پڑھتے ہیں؟

سورہ والنجم میں اللہ پاک رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی وحی اور جبرائیل علیہ السلام سے پہلی ملاقات کو بیان فرما رہے ہیں، سب بیان کرنے کے بعد گواہی دی کہ ما کذب الفواد ما رائ ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب و شعور نے اس سارے مرحلے کو … Read more

ہدایت کے ضابطے

ہدایت کے ضابطے ! الحمد للہ وحدہ ، والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ ،، اما بعد ،،،، انسانوں کی دو قسموں سے اکثر واسطہ پڑتا ھے ،،،، ایک وہ لوگ جنہیں حقیقت میں حق کی تلاش ھوتی ھے اور وہ پوچھتے پھرتے ھیں کہ ان سے کہاں غلطی ھوئی ھے ؟ وہ رب … Read more

کیا اللہ بھی گمراہ کرتا ہے؟

کیا اللہ بھی گمراہ کرتا ہے؟ [سبحانک ھذا بہتان عظیم ] ملحدین بھی یہ سوال بار بار اٹھاتے ہیں اور جواب دینے والے بھی اقرار سے باز نہیں آتے ـ اللہ اپنی تخلیق کو گمراہ کیوں کرے گا ؟ کیا اللہ پاک کو بہت شوق ھے بندوں کو جھنم میں جلانے کا کہ اگر کوئی … Read more

مسئلہ غلامی اور اسلام !

1- اسلام غلامی کا موجد یا فاؤنڈر نہیں ھے ! البتہ اس کا پالا صدیوں سے قائم غلامی کے ادارے سے پڑا جو اس قدر قوی تھا کہ پوری دنیا کی معیشت اس نظام پر چلتی تھی،قوموں کی قومیں غلام بنائی جا رھی تھیں جو دوسری قومیں کی معیشت کی ریڑھ کر ھڈی بنی ھوئی … Read more

قرآن اور اجماع امت

قرآن کریم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اس امت کا امام اور خلیفہ ہے، اس کے خلاف اجماع کی کوئی حیثیت نہیں،جس دن ثابت ہو جائے کہ فلاں اجماع امت قرآن کے خلاف ہے اسی لمحے وہ اجماع کالعدم ہو جائے گا،اسی طرح قرآن کریم کے خلاف کسی قولی تواتر کی بھی … Read more

صحاح ستہ کے شیعہ راوی

صحاح ستہ کے شیعہ راوی جنہوں نے ھماری صحاح ستہ کا 80٪ بوجھ اٹھایا ھوا ھے ، محمد بن مسلم ابن شھاب الزھری ،، شیخ عباس قمی اپنی کتاب تتمۃ المنتہی میں لکھتے ھیں ،، واختلف کلمات علمائنا فی مدحہ و قدحہ و قد فصل صاحب الروضات فقال انہ کان فی بدء امرہ من جملۃ … Read more

ٹائیگر بام – Tiger Balm

اس دن وہ امام صاحب کے بالکل پیچھے کھڑا تھا ، اور طے کر کے آیا تھا کہ اپنا مسئلہ ان سے پوچھ کر رھے گا ،،، ایک امام صاحب تھے کہ پکڑائی ھی نہیں دیتے تھے، اپنے پائلیٹ گیٹ سے یوں Eject ھوتے تھے جیسے ایف 16 کا پائیلٹ ایمرجینسی میں پیراشوٹ سمیت چھلانگ … Read more

مباہلہ

مجھے علامہ ھشام الہی ظھیر کی تقریر بھی کبھی پسند نہیں رہی، اسکی وجہ بلا دلیل تھوک پھینک پھینک کر خطاب کرنا ہے۔ اب تحریر پڑھ کر مزید کوفت ہوئی ہے۔ مباہلہ صرف اور صرف نبی کی ڈومین ہے جو اپنی مرضی سے نہیں بلکہ اللہ پاک کے حکم پر مباہلہ کا چیلنج دیتا ہے … Read more

الرجال قوامون علی النساء ( القرآن )

الرجال قوامون علی النساء ( القرآن ) اللہ پاک نے مرد کو قوام بنایا ھے عورت کا ،،، یہ قوام کیا ھے ؟ اس کام مادہ وھی قام یقوم قائم ھے ،، اللہ قیوم ھے ،، کائنات اس کے سہارے قائم ھے ،کھڑی ھوئی ھے ،،،،، عورت ذات ذھین فطین ھونے کے باوجود اپنی فطرت … Read more