قیامت کے فیصلے دنیا میں مت کریں

اللہ تعالیٰ سے ڈرا ڈرا کر اس کے ساتھ تعلق کو نفرت کی حد تک لے جانا۔ عذاب قبر کی جھوٹی کہانیاں سنا سنا کر مسلمانوں کی نیندیں حرام کر دینا، اور ذرا ذرا سی خطا پر کروڑوں سال کی سزائیں سنانے والوں کا علاج یہ بابا ہی ہے جس نے مرنے پر ایسے خوشی … Read more

اخلاقی قدروں میں انحطاط ۔

1- جتنے لوگ رائیونڈ اجتماع میں جمع ہوتے ہیں اگر یہی لوگ اپنی سماجی اخلاقی ذمہ داریوں کو کما حقہ ادا کریں تو پاکستان جنت نظیر بن جائے۔ 2-جتنے لوگ ہر سال حج پر جاتے ہیں،اگر وہی سدھر جائیں تو سماج سدھر جائے۔ 3- جس قدر امام اور خطیب ہیں اگر وہی اپنے قول و … Read more

amrat russ.by qari mohammad hanif dar,18/1/2013

امرت رس ،وہ عرقِ ندامت ھے،جو گناہگار کی آنکھ سے بہتا ھے اور پھر کبھی نہیں مرتا،جبرائیل کی تحویل میں چلا جاتا ھے،،اور قیامت کے دن آگ کو قابو کرنے کے کام آئے گا Source

آبِ حیات !

مرید نے مرشد کو اچھے موڈ میں دیکھا تو با ادب ھو کر گویا ھوا ! میرے مرشد مجھے عرقِ حیات کے متعلق تو کچھ بتائیے ،کیا اسی کو آبِ حیات کہتے ھیں؟ اور اس پانی کا چشمہ پھوٹتا کہاں سے ھے ؟؟؟ مرشــد نے گہری نظر سے مرید کی طرف دیکھا اور سوچ میں … Read more

فاذا قراءناہ فاتبع قرآنہ۔(القیامہ )

فاذا قراءناہ فاتبع قرآنہ۔(القیامہ ) جب ہم اس کو پڑھیں تو آپ اس کی قرآنیت کا اتباع کریں۔ یعنی اس کو پورے قرآن میں رکھ کر پڑھیں (جس طرح آئین کی ہر شق کو دوسری شق کے ساتھ مطابقت رکھ کر پڑھا جاتا ہے تا کہ ایک شق پر عمل دوسری شق کی خلاف ورزی … Read more

رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قیامت تک ہر ماحول اور ہر کلچر کے رسول ہیں

رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قیامت تک ہر ماحول اور ہر کلچر کے رسول ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت میں کوئی ایسی بات نہیں جو قیامت تک کسی کلچر کے لئے نامانوس و مکروہ ہو اور اس زمانے کے لوگ حشر کی عدالت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا … Read more

قاری حنیف ڈار کا مسئلہ کیا ہے؟

قاری حنیف ڈار کا مسئلہ کیا ہے؟ نامی ایک تحریر پر ردعمل ہماری ایک مسخ شدہ سوچ ہے جو ہمارا ایمان بن چکی ہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے یعنی صرف مسلمانوں کے رسول اور ہماری ملکیت اور پرسنل پراپرٹی ہیں،جن کے بارے میں ہم جو چاہیں لکھیں جیسا چاہیں لکھیں … Read more

قران اللہ کی کتاب ہے

قرآن میں جس قدر علوم ہیں یہ تمام علوم ایک ہی انسان کبھی نہیں سیکھ سکتا نیز تئیس سالوں میں اپنے اوپر وارد ہونے والے مختلف مواقع پر غم اور خوشی کے جذبات کو اپنی تحریر سے الگ رکھ ہی نہیں سکتا تھا، یہ کتاب جذبات سے اس قدر بالا ہے کہ اندازہ ہی نہیں … Read more