مختصر مختصر
اللہ کے جوار رحمت میں جگہ مانگنے والے اصل میں اللہ کے پڑوس میں جگہ مانگ رہے ہوتے ہیں ،کیونکہ اللہ پاک کی صفات اس کی ذات کا حصہ ہیں تو رحمت کا پڑوس رب العالمین کا پڑوس ہے۔۔ قاری حنیف ڈار
اللہ کے جوار رحمت میں جگہ مانگنے والے اصل میں اللہ کے پڑوس میں جگہ مانگ رہے ہوتے ہیں ،کیونکہ اللہ پاک کی صفات اس کی ذات کا حصہ ہیں تو رحمت کا پڑوس رب العالمین کا پڑوس ہے۔۔ قاری حنیف ڈار
شیخ ناصر الدین البانی کی سلسلۃ الضعیفہ والموضوعہ کی چار جلدیں پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے خطیب اپنے خطبوں کو جن احادیث سے مزین فرماتے ہیں ان میں سے نناوے اعشاریہ نو فیصد ضعیف یا موضوع کہانیاں ہیں مگر شہرت اور تلقی بالقبول میں قرآن کو بھی معاذ اللہ پیچھے چھوڑ گئ ہیں۔ … Read more
و اذا الوحوش حشرت۔ اور جب وحشی جانور اکٹھے کیئے جائیں۔ مطلب قیامت بپا ہونے کی منظر کشی کی جا رہی ہے کہ جب سمندر بھڑک اٹھیں گے پہاڑ گریوٹی ختم ہونے کی وجہ سے راکھ کی طرح اڑیں گے،جب حمل والیوں کے حمل گر جائینگے،دودھ پلانے والیاں اپنے بچے کو بول جائیں گی، جب … Read more
قرآن نے دما مسفوحا بہتا ہوا خون پینا حرام قرار دیا ہے،اس کو ناپاک قرار نہیں دیا۔ لہذا خون بہنے سے نہ تو کپڑا ناپاک ہوتا ہے نہ ہی وضو ٹوٹتا ہے۔ برش کرتے وقت خون نکلے اور نماز کے دوران بھی ذائقہ محسوس ہوتا رہے یا انڈر شیو کے دوران کٹ لگ جائے سے … Read more
ماشاء اللہ اسلام میں عورت کا بڑا مقام ہے لیکن جو لوگ مندرجہ ذیل سوالات کرتے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے 1 لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر میں سے کوئی عورت نبی بنا کر کیوں نہیں بھیجی گئی؟ الجواب۔ عورت کو پیغمبری سے اعلیٰ مشن سونپا گیا ہے،وہ پیغمبر پیدا کرتی اور ان … Read more
اسپرے میں استعمال ھونے والا الکوحل حرام نہیں ھے ،،، لہذا بے خوف و خطر بلاجھجھک استعمال فرمائیں ،،، انسانی طبیعت میں شراب کے خلاف نفرت پیدا کرنے کے لئے یہ کہا گیا کہ اگر اس کا قطرہ کپڑے پہ گرے تو وہ کپڑا ناپاک ھو جاتا ھے ،، اور یہ سد، ذرائع قسم کی … Read more
ہمارے سچے زمانوں میں شادیاں جلدی ہو جایا کرتی تھیں ، لڑکا ۱۸ کا ہو جائے اور لڑکی چودہ سے سولہ کے درمیان بیاہ دیئے جاتے تھے ، لڑکے نے کونسا ماسٹر کرنا ہوتا تھا ، ڈنگر چرانے ، ہل چلانے اور فصل بونے اور کاٹنے میں والدین کی مدد کرنا ہی جاب ھوتا تھا … Read more
میرا پورا یقین ہے کہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا نے کھبی فدک نہیں مانگا اور اگر مانگا ہوتا تو حضرت ابو بکرؓ کبھی انکار نا کرتےـ مگر جن کو لگتا ہے کہ یہ کہانی سچی ہے انکی خدمت میں باقی جائیداد کی تفصیلی شہادت تاریخ دیتی ہے کہ صرف فدک ہی نہیں بلکہ اس … Read more
قرآن کریم کی ایک سو چودہ سورتوں میں سے چھیاسی سورتیں مکے میں نازل ہوئی تھیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فوراً لکھوا لی تھیں،کیونکہ وحی ختم ہوتے ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے پہلے اس وحی کو اسی ترتیب کے ساتھ لکھواتے تھے جس ترتیب کے ساتھ قرآن … Read more
قرآن چیلنج دیتا ہے۔ فلیاتوا بحدیث مثلہ ان کانوا صادقین۔(الطور۔34) پس چاہئے کہ یہ لوگ اس قرآن کی مثل کوئی حدیث لے آئیں اگر یہ سچے ہیں۔ یار لوگوں نے خدا کا یہ چیلنج سنانے والی زبان سے ہی جواب دلوا دیا کہ اوتیت القرآن و مثلہ معہ ۔۔ مجھے قرآن اور اس کے ساتھ … Read more