موبائل اور مصحف کے قران میں کیا فرق ہے؟

موبائل اور مصحف کے قران میں کیا فرق ہے؟ سوائے اس کے کہ موبائل پر ایک ہاتھ سے پکڑ کر پڑھا جا سکتا ہے، جبکہ مصحف کو کھولنے کے لئے دونوں ہاتھ درکار ہیں۔ مصحف کو تیل والے ہاتھ لگتے ہیں مگر موبائل اس سے محفوظ رہتا ہے کیونکہ صاف ہو جاتا ہے۔ مصحف کے … Read more

دین اور عقل.

قرآن میں عقل استعمال کرنے کا حکم بار بار دیا گیا ہے، عقل استعمال نہ کرنے کی مزمت بھی کئ جگہ کی گئ ہے، قرآن میں گمراہی کا سبب بھی عقل کو استعمال نہ کرنا قرار دیا گیا ہے، پھر عقل کو استعمال کرنے والوں کو مرعوبیت کا طعنہ دینا کہاں کی دینداری ہے؟ َاور … Read more

آیات مباہلہ

قرآن کریم کی تحریف اس کا نام ہے۔ تم عیسائی اپنے بیوی بچے لے آؤ اور خود بھی آ جاؤ، ہم اپنے بیوی بچے لے آتےںیں اور خود بھی آ جاتے ہیں۔ یہ اس وقت کی امت مسلمہ اور عیسائیوں کے پورے قبیلے کے درمیان مباہلے کا چیلنج تھا، ایک گھر اور عیسائیوں کے ایک … Read more

قبر سے متعلق قرانی عقیدہ

ثم انکم بعد ذالک لمیتون، ثم انکم یوم القیامۃ تبعثون۔( المؤمنون،15-16) پھر اس کے بعد تم یقیناً مر جاؤ گے، پھر تم قیامت کے دن اٹھائے جاؤ گے ۔ عیسی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ سلامتی ہے مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن میں مروں گا اور جس دن میں دوبارہ … Read more

رجم اور قرآن ۔

رجم اور قرآن ۔ قرآن کے قوانین کو معطل کرنے میں روایات کا کردار۔ رجم کی سزا اصلاً تورات کی سزا ہے، اور آج بھی اس میں موجود ہے، ان گناھوں کی فہرست میں مختلف جگہ بیان کی گئی ہے جن پر سنگسار یا رجم کی سزا دی جائے گی ۔ رسول اللہ ﷺ نے … Read more